روسی خواتین غیر ملکی مردوں سے سیکس سے اجتناب کریں اور تہران میں خواتین کہاں

| وقتِ اشاعت :  


روس کی معروف رکن پارلیمان کو اس وقت تنقید کا نشانہ بنایا گیا جب انھوں نے روسی خواتین سے التماس کیا کہ وہ روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے دوران غیر ملکی مردوں کے جنسی روابط سے اجتناب کریں۔



شرپسند شائقین فٹبال کیلیے سخت وارننگ جاری

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: ورلڈ کپ سیکیورٹی چیف نے شرپسند شائقین کیلیے سخت وارننگ جاری کردی گلیوں میں غل غپاڑہ کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا الیکسی لاورشچیف نے خبردار کیا ہے کہ کسی نے پراپرٹی کو نقصان پہنچایا تو اس کو نہیں بخشیں گےبدمعاشوں کو بچانے والے ٹیکسی ڈرائیورز کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔



ارجنٹائن کی تیاریاں جاری، میسی کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے شائقین بے تاب

| وقتِ اشاعت :  


برونیٹسی: میسی کی ایک جھلک دیکھنے کیلیے بے تاب ٹریننگ سیشن میں سیکڑوں لوگ پہنچ گئے وہ ارجنٹائن کے پرچم لہراتے ہوئے سپر اسٹار کے نام کے نعرے لگاتے رہے پریکٹس کی کوریج کیلیے 200 سے زائد رپورٹرز بھی موجود تھے۔