نواب محمد اکبرخان بگٹی شہید کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے بلوچستان کے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے زلزلہ متاثرہ علاقوں میں عالمی اداروں کو رسائی نہ دینا تعجب کی بات ہے اورنہ ہی یہ کوئی پہلی بار… Read more »
کوئٹہ کے مقامی ہوٹل میں گزشتہ روز نیشنل ہیومن نیٹ ورک کے زیر اہتمام ایک روزہ سیمینار منعقد کیاگیا جس میں اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں کے بعض نمائندوں سمیت دیگر این جی اوز سے وابستہ افراد کے علاوہ اراکین بلوچستان اسمبلی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔ سیمینار کے شرکاء… Read more »
بلوچستان پولیس میں اہلکاروں اورملازمین کی سوفیصد حاضری یقینی بنانے، غیر حاضری اورمتبادل ڈیوٹی کے خاتمے سمیت پولیس دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کیلئے بائیو میٹرک نظام نصب کردیاگیا۔ بائیومیٹرک نظام متعارف کرانے سے بہتر نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق بلوچستان پولیس میں غیر حاضری کے امکانات ختم… Read more »
کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے علمائے کرام کی طرف سے جنگ بندی اپیل کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جنگ بندی میں پہل کرے توہم بھی جنگ بندی کرینگے۔ تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے عمران خان کی تجویز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاکستان میں دفتر… Read more »
وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بالآخر زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری سے اپیل کرہی دی۔ورنہ یہاں تو زلزلے سے ہونے والی نقصانات کا اندازہ لگائے بغیر این ڈی ایم اے کے سابق فوجی سربراہ نے زلزلہ کے دوسرے روز ہی عالمی امداد لینے سے انکار کیا تھا۔ وزیراعلیٰ کے بیرون ملک دورے… Read more »
سرمایہ داروں کی حکومت کو قائم ہوئے چار ماہ کاقلیل عرصہ ہی گزرا ہے کہ غربت، دہشتگردی اور مہنگائی کی ستائی عوام پر بوجھ در بوجھ لادکر ان کے چودہ طبق روشن کردئیے۔ بجلی و پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کرنے سے عید قربان سے قبل عوام قربانی کے بھینٹ چڑھادئیے گئے۔ نون… Read more »
خان آف قلات میر سلیمان داؤد خان نے بلوچستان میں حالیہ زلزلہ میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر افسوس کااظہار کیا اور کہا ہے کہ کسی حکومتی عہدیدار سے کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز اخبارات میں شائع ہونیوالی خبر میں یہ تاثر دینے کی کوشش کی گئی کہ… Read more »