مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہوگی، وفاقی وزیر مواصلات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ مانسہرہ سے گلگت بلتستان تک موٹروے گیم چینجر ہو گی۔ سڑکوں کی بہتری سے علاقے کی تقدیر بدل سکتی ہے۔ گلگت بلتستان میں موٹروے پولیس تعینات کریں گے۔



رانا ثنا اللہ کا ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اور سرکاری امور رانا ثنا اللہ نے ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ججوں کی ریٹائرمنٹ کی عمر ایک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ 



گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

| وقتِ اشاعت :  


سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ  کا گندم اسکینڈل کے حوالے سے  کہنا ہے کہ وزیر اعظم کا کام نہیں ہےکہ وہ گندم کی پیداوار دیکھے ، 40 لاکھ میٹرک ٹن گندم کی کمی تھی، صرف 34 لاکھ میٹرک ٹن درآمد کی گئی۔