پاکستانی پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کی جارہی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ محسن  نقوی کا کہنا ہے کہ بھکاریوں اور غیرقانونی امیگریشن روکنے کیلئے پاسپورٹ کے حصول کیلئے نئی شرائط عائد کررہے ہیں، سعودی شہری بغیر ویزا جب چاہیں پاکستان آسکتے ہیں۔



کسی صوبے کا دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کینالز کے معاملے پر ہونے والے احتجاج کے حوالے سے کہا کہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کوئی صوبہ دوسرے صوبے کے پانی پر ڈاکہ ڈالے۔



نواز اور شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے: رانا ثنا

| وقتِ اشاعت :  


 وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے نواز شریف اور شہباز شریف نے پیپلز پارٹی سے بات چیت کے ذریعے مسائل حل کرنےکی ہدایت کی ہے۔



سرحدی بندش سے ہر طبقہ متاثر ہے بے روزگاری بڑھ رہی ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  نیشنل پارٹی کے قائد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے بارڈر بندش کے مسئلہ پر آل پارٹیز، انجمن تاجران اوربارڈر ٹریڈ کے نمائندہ وفد نے نیشنل پارٹی کے ضلعی سیکرٹریٹ تربت میں ملاقات کی، وفد کی قیادت آل پارٹیز کیچ کے کنوینر نواب شمبے زئی کررہے تھے جبکہ وفد میں انجمن تاجران کیچ کے چیئرمین نثار آدم جوسکی،



1973 کے آئین کے تحت مائنز اینڈ منرل صوبائی دائرہ اختیار میں آتے ہیں، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے جاری بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان مائنز اینڈ منرل مجوزہ ایکٹ کو صوبائی اسمبلی میں لانے پر نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اعتراضات اٹھاتے ہوئے اس میں مائنز اینڈ منرل ایسوسی ایشن کو مشاورتی عمل شامل کرنے اور تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے پر زور دیا



دہشتگرد مسئلہ نہیں فورسز ان سے نمٹ لینگے اصل چیلنج بیانیہ ہے، ناراض بلوچ کی اصطلاح ہماری نہیں پنجاب کے کنفیوز دانشوار وں کی ہے،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


لاہور : وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نیکہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں سے فورسز نمٹ لیں گی، ہمارے لیے اصل چیلنج علیحدگی پسند دہشت گرد نہیں بلکہ بیانیہ ہے۔