سردیوں کی آمد ،کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشر کم ہو گیا،ایچ ڈی پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛  ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کوئٹہ شہر اور گرد و نواح میں گیس پریشر میں کمی اور بعض علاقوں میں گیس کی مکمل بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کوئٹہ کے شہریوں پر قہر الہی کی طرح مسلط گیس کمپنی کے اہلکاروں کی کارکردگی کو عوام دشمن اور مکمل انسانیت دشمن طرز عمل قرار دیا بیان میں کہا گیا کہ جی ایم سمیت کئی آفیسران مستقل طور پر کوئٹہ میں نہیں رہتے



بھاری بلز،لوڈشیڈنگ نے عوامی پریشانیوں میں اضافہ کیاہے ، ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ؛  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بجلی گیس کے بھاری بلزولوڈشیڈنگ نے عوام کی پریشانیوں میں اضافہ کردیاہے بلدیاتی الیکشن کیساتھ بلدیاتی اداروں کواختیارات وسائل دینے کی ضرورت ہے شہریوں کوپینے کاصاف پانی انصاف کی فراہمی کیساتھ سہولت وآسانی دی جائے۔



اینٹی کر پشن نے سابق سیکورٹی آفیسر میٹروپولیٹن کارپوریشن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے سابق سیکورٹی آفیسر شبیر احمد علیزئی کے خلاف میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی غیر قانونی اراضی الاٹمنٹ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔



اٹک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت، پی پی ایل منصوبے میں 75 فیصد حصے دار ہے

| وقتِ اشاعت :  


کراچی :  ضلع اٹک کے علاقے ڈھوک سلطان میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ یہ دریافت پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے اپنے جوائنٹ وینچر پارٹنر کے ساتھ مشترکہ طور پر کی ہے۔ پی پی ایل کے مطابق، ڈھوک سلطان 3 کنویں سے یومیہ 1400 بیرل خام تیل ، 2.5 ملین مکعب فٹ قدرتی گیس اور 15 ٹن ایل پی جی حاصل ہونے کی توقع ہے۔



کھٹن میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ، سرکاری اسلحہ گولیاں ضبط ،تھانے سرکاری ریکارڈ کو آگ لگا دی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کھٹن میں مسلح افراد کا پولیس تھانے پر حملہ پولیس اہلکاروں یرغمالی بنانے کے سرکاری اسلحہ گولیاں ضبط کرکے تھانے اور سرکاری ریکارڈ کو آگ لگا دی گئی جبکہ مسلح افراد نے تحصیل افس اور ہسپتال پر بھی قبضہ کرکے سرکاری ریکارڈ کو جلادیا ۔



27 ویں آئینی ترمیم میں نیشنل پارٹی اور بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کے ساتھ ہے،اسحٰق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


نائب وزیرعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی ترمیم جلد پارلیمان میں پیش کی جائے گی، پیپلز پارٹی سے ترمیم پر بات چیت کی ہے، اب دوسرے اتحادیوں سے بات چیت کریں گے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہارخیال کرتے ہوئے سینیٹر اسحٰق ڈار نے کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم حکومت… Read more »



پاکستان اور ایران نے حالیہ جنگوں میں ثابت کیا ہم بہت مضبوط لوگ ہیں، عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ میں خوش ہوں کہ ہم اپنی میڈیا کے درمیان یکجہتی کو مزید بڑھارہے ہیں اور اس شعبے میں پاک ایران تعاون کو مزید وسعت دے رہے ہیں، کیوں کہ ہمارا مقصد مشترکہ ہے جو اپنے لوگوں کی کامیابی اور خوشحالی ہے۔