نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیجیٹائزیشن کی جانب گامزن ہے، ہم نے ٹیکنالوجی میں بہت ترقی کی اور کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ڈیجیٹائزیشن کی جانب گامزن ہے، ہم نے ٹیکنالوجی میں بہت ترقی کی اور کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے اور بلیو اکانومی ملکی معیشت کےلیے گیم چینجر ثابت ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فہرست کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیت ہیں جبکہ مفتی تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ گواہی کیلئے عدالت میں پیش ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایف آئی اے نے جیونی میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر سمندر کے راستے ایران جانے کی کوشش کرنے والے 21افراد کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر علی پرویز ملک سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشیٹو بلوچستان (PPHI-B) کے تحت ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجرز، مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن (M&E) آفیسرز اور فنانس آفیسرز کی تقرریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پورے بھرتی عمل کو کالعدم قرار دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل، سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ،عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی، صوبائی اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر انجینئرزمرک خان اچکزئی کو خطوط ارسال کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان اسمبلی سے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ پرہونے والی نئی قانون سازی میں بلوچستان کے مفادات کا دفاع کریں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنمائوں سابق صوبائی وزیر عبدالرحیم زیاتوال، سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ اور دائود شاہ کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے پی ٹی آئی کو 7 نومبر کو جلسہ کی اجازت نہ دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوں گے جلسہ کرنا ہمارا آئینی اور جمہوری حق ہے اور جلسہ کریں گے عدالت عالیہ سے رجوع کرنے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہوئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت طلباء اسلام ضلع کوئٹہ کے صدر حافظ حبیب الرحمن جنرل سیکرٹری حافظ عابد اللہ حنفی سیکرٹری اطلاعات حافظ اکرام اللہ سیکرٹری مالیات حافظ عبد المنتقم کاکڑ حافظ محمد موسیٰ محمد نعیم حیدری خالد محمود محمد امین بھنگر زائد حسین قاری محمد عثمان مطیع اللہ فرہاد نے بلوچستان یونیورسٹی میں طلباء تنظیموں پر عائد پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے طلباء کے بنیادی جمہوری و آئینی حقوق پر حملہ قرار دیا ہے