سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ بننے پر مبارکباد اور بھرپور تعاون کی پیش کش کی،چترال کے عوام محدود تعلیمی سہولیات کے باوجود تعلیم یافتہ اور مہذب ہیں۔



افغان طالبان کو یقینی بنانا ہوگا کہ انکی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو: عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ  نے پاکستان اور  افغان طالبان مذاکرات کے مشترکہ اعلامیے پر  رد عمل دیتے ہوئے واضح کردیا کہ  پاکستان کو  اب نیا فورم میسر ہوگا جہاں دہشت گردی کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔



پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا، ترجمان دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مزید کشیدگی نہیں چاہتا۔دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرانی  نے نیوز بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ  وزیراعظم شہباز شریف نے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دارالحکومت ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹیو کانفرنس میں شرکت کی۔



کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا۔



استنبول مذاکرات: پاکستان اور افغانستان کا جنگ بندی جاری رکھنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور افغانستان نے جمعے کی صبح اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ رواں ماہ کے اوائل میں سرحدی جھڑپوں اور تعلقات میں تیزی سے بگاڑ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی کو برقرار رکھا جائے گا۔



بساک کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن کامیابی سے اختتام پذیر اْزیر بلوچ چیئرمین اور پیرجان بلوچ سیکریٹری جنرل منتخب

| وقتِ اشاعت :  


تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن ‘‘بیادِ عطاشاد و آزات جمالدینی، بنامِ بلوچ خواتین’’ تنظیم کے سابق چیئرمین شبیر بلوچ کے زیرصدارت کیچ میں منعقد ہوا۔



خواتین اور خصوصی افراد کی شرکت سے ہی ترقی ممکن ہے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ وہ معاشرے ترقی کرتے ہیں جو اپنے پسماندہ طبقات خاص طور پر خواتین اور خصوصی افراد کو ترقی کی دوڑ میں شامل کرتے اور ان کو خصوصی شناخت فراہم کرتے ہیں تاکہ یہ لوگ بھی معاشرہ کا کارآمد حصہ بن کر اپنا کردار ادا کریں۔