لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ جے یو آئی جوتے کی نوک پر رکھتی ہے، حافظ حمد اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے مرکزی رہنما ء مولانا حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ جے یو آئی جوتے کی نوک پر رکھتی ہے، جماعت کسی صورت اس فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی،



حکومت عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کر رہی ہے، عبید اللہ گورگیج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  موجودہ حکومت صوبہ کے تمام علاقوں میں عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے اور خصوصا ماضی میں نظر انداز کئے حلقوں میں ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے۔



عوامی احسا سا ت اور بہتر امن وا ما ن قا ئم رکھنے کیلئے لیو یز فو رس کو بر قراررکھا جا ئے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں بلوچستان میں لیویز فورس کو پولیس میں ضم کرنے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام صوبے کی ایک قدیم و مقامی شناخت رکھنے والی فورس کی وجود کو ختم کرنے کی منفی پالیسی ہے۔



پاکستان ،ایران بارڈر پر تجارتی امورمیں درپیش مسائل کے حل کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان اور ایران کے مابین بارڈر پر تجارتی امور میں درپیش مسائل کے حل کے لئے دونوں ممالک کے افسران پر مشتمل مشترکہ کمیٹی قائم کر دی گئی ہے جو لاجسٹک سمیت مختلف معاملات پر اپنی حتمی رپورٹ پیش کرے گی



ولید بلوچ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے اصل حقائق سامنے لائے جائیں،رحمت صالح

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی کے رہنماء رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ ظالموں نے میرے بے گناہ چھوٹے بھائی ولید صالح بلوچ کو شہید کیا جن کا کوئی قصور نہیں تھا شہید ولید کا سیاست میں کردار تھا نہ کسی سے لین دین کا کوئی تنازعہ، اس کے باوجود ان کو ایک سازش کے تحت شہید کرکے ظلم کیا گیا ۔یہ بات انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔



شمالی وزیرستان میں آپریشن، 3  خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


شمالی وزیرستان:  آئی ایس پی آرنے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے بڑی دہشتگردی کی کوشش ناکام بنا دی، خفیہ اطلاعات پر کی گئی اس کارروائی میں ممکنہ طور پر تباہ کن خودکش حملہ روک دیا گیا۔



بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، قبائلی اضلاع میں نیا آپریشن نہیں ہونے دیں گے: سہیل آفریدی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے قبائلی اضلاع میں ممکنہ فوجی آپریشن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بند کمروں کے فیصلے قبول نہیں، عوام مزید قربانیاں نہیں دیں گے، صوبائی اسمبلی میں بھی امن جرگہ بلا کر دہشتگردی کے خلاف نئی حکمتِ عملی طے کی جائے گی۔



طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے 14ویں روز بھی بند

| وقتِ اشاعت :  


طورخم تجارتی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کے لیے آج 14ویں روز بھی بند ہے۔کسٹم ذرائع کے مطابق تجارتی گزرگاہ بند ہونے سے کارگو گاڑیوں کی لمبی قطاریں برقرار ہیں۔ امپورٹ اور ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ کی ہزاروں کارگو گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔