وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے اگر افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات سے معاملات طے نہیں پاتے تو پھر افغانستان کے ساتھ ہماری کھلی جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے بھارت اور افغان طالبان کے ممکنہ آبی گٹھ جوڑ کے پیش نظر اپنی آبی سلامتی کے دفاع کے لیے واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے معرکہ حق میں عبرتناک شکست کے بعد اب افغانستان کے ذریعے آبی جارحیت کو بطور نیا ہتھیار استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے میں امن اور ترقی کے لیے معاشی اور تجارتی روابط بڑھانے پر زور دیتے ہوئے خطے کے دیگر ممالک کو سی پیک سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے 2018 میں دہشتگردی کو مکمل طور پر ختم کر دیا تھا لیکن بلوچستان سمیت دیگر علاقوں میں دہشگردی دوبارہ سر اٹھا رہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور فتنۃ الخوارج کے خلاف موثر اقدامات کیے ہیں جب کہ دشمن کی کسی بھی جارحیت کے خلاف پاک فوج اور عوام سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی مردان کی… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکیہ کی میزبانی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان امن مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں شروع ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ادارہ برائے تحفظ فطرت پاکستان (ڈبلیو ڈبلیو ایف۔ پاکستان) کے مطابق گوادر کے ساحل کے قریب چار برائیڈز وہیلز مچھلیوں کو دیکھا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری ایک بیان میں تنظیم نے بتایا کہ یہ وہیلز ایک روز قبل گوادر (دیمی زور) کے قریب مقامی ماہی گیروں نے دیکھیں، جنہوں… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے مختصر بیان میں کہا ہے کہ تنظیم کا چوتھا مرکزی کونسل سیشن رواں مہینے بلوچستان کے علاقے کیچ میں منعقد کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماں نے کہا ہے کہ بحیثیت پشتون قوم ہم پر زندگی اجیرن کردی گئی ہے امن اور روزگار دو ایسے بنیادی مسائل ہیں جو گزشتہ چار عشروں سے پشتون خوا وطن میں ناپید بنادیے گئے ہیں بقا کی اس جنگ سے نجات کا واحد راستہ اتفاق و اتحاد میں مضمر ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران نے پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مابین بلوچستان میں حکومت سازی کے دوران وزارت اعلیٰ کے ڈھائی ڈھائی سال کے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے علاوہ سینیٹ چیئرمین ، اسپیکر قومی اور بلوچستان اسمبلی کی مدت کے حوالے سے بھی معاہدے موجود ہیں۔