کچھی لیویز تھا نہ پر حملہ، عملہ یر غما ل مسلح افراداسلحہ سا تھ لے گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: کچھی کے لیویز تھانہ حاجی شہر پر مسلح دہشتگردوں کا حملہ، تھانے میں موجود لیویز فورس کے سپاہیوں، عملے کو یرغمال بنا کر قیمتی اسلحہ سرکاری موٹر سائیکلیں لے گئے اور تھانے کو آگ لگا دی جس سے تھانہ میں موجود قیمتی ریکارڈ جل گیا



اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں امداد کے داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ پابندی حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف… Read more »



کوئٹہ کے 20 اسکولوں میں بچوں کے تحفظ کے حوالے سے آگاہی سیشنز کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایسوسی ایشن فار انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ بلوچستان (AID بلوچستان) کی جانب سے بچوں کے تحفظ کے موضوع پر آگاہی سیشنز کا سلسلہ کوئٹہ کے 20 مختلف اسکولوں میں کامیابی کے ساتھ مکمل کیا گیا۔ ان سیشنز کا مقصد بچوں میں ذاتی تحفظ، “گڈ ٹچ” اور “بیڈ ٹچ” کے حوالے سے شعور اجاگر کرنا اور انہیں ایسے حالات میں مناسب ردِعمل اور مدد حاصل کرنے کے طریقوں سے آگاہ کرنا تھا۔



الیکشن میں بلوچستان میں عوامی مینڈیٹ چھینا گیا ،ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پورے بلوچستان میں عوامی نمائندگی کو چھینا گیا لیکن کوئٹہ میں مکمل ڈاکہ ڈالا گیا اور تمام نشستوں پر غیر متعلقہ لوگوں کو لایا گیا تنظیم نسل نو ہزارہ نے ایک تعمیری و معیاری ادارے کے تکمیل کی ہے