کوئٹہ : میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کی نعشوں کی حوالگی پر پیسے لینے میں ہسپتال اور پولیس کا کوئی اہلکار ملوث نہیں تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول سنڈیمن ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر عبدالہادی کاکڑ نے کہا ہے کہ گزشتہ دنوں خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والے باپ بیٹے کی نعشوں کی حوالگی پر پیسے لینے میں ہسپتال اور پولیس کا کوئی اہلکار ملوث نہیں تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
زہری: سیکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے کو کلیئر کرنے کے بعد زہری میں امن و امان کی بحالی کے لیئے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو: روس میں ہونے والے 4 ملکی اجلاس میں افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر اظہار تشویش کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے پاکستان کو ائیر ٹو ائیر میزائل کے خریداروں میں شامل کرلیا۔ پاکستان کو اے آئی ایم 120 سی ایٹ میزائل کا اپ گریڈ ورژن بھی ملے گا۔ پاکستان اور ترکیہ سمیت کئی اتحادی ممالک کو میزائل فروخت ہونگے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے پیر کے روز محمود خان اچکزئی اور علامہ راجا ناصر عباس کو بالترتیب قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن کی قیادت کے لیے باضابطہ طور پر نامزد کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹنینٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے واضح کیا ہے کہ معرکہ حق میں بھارت پاکستان کا کوئی بھی طیارہ نہیں گرا سکا، پاکستان بھارت کے ساتھ ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، چینی ہتھیار ’توقعات‘ پر پورا اترے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیل کی قید سے رہا کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئی ایم ایف نے وفاق کو سیلاب متاثرہ علاقوں میں اسکیموں کو فنڈز دینے سے روک دیا۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے مشن اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آج کا دن انتہائی اہمیت کا حامل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے زور دیا ہے کہ وفاقی حکومت کو ’نئی امریکی پالیسی‘ کے حوالے سے پارلیمنٹ کو ’فوراً اعتماد میں لینا چاہیے‘، انہوں نے خاص طور پر نایاب معدنیات کی فروخت اور پسنی بندرگاہ کو واشنگٹن کو پیش کرنے کے مبینہ منصوبے کی میڈیا رپورٹس کا ذکر کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء مشیر بلدیات نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ صوبہ کی تعمیرو ترقی، اور عوام کی خوشحالی اور قیام امن کے لیے بلوچستان میں بسنے والے تمام اقوام کو متحد ہو کر اپنا بھر پورکردار ادا کرنا ہوگا پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ قیام امن کے لیے عملی اقدامات کیے ہیں اور بلوچستان پیکج کے ذریعے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کیے