پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا، ہمارے خلاف سازش ہو رہی ہے، ایاز صادق

| وقتِ اشاعت :  


قائمقام صدر اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کررہا جب کہ سابق سینیٹر مشتاق کو اسرائیل کے چنگل سے چھڑوانے کے لیے اسحاق ڈار یورپ سے مسلسل رابطے میں ہیں۔



پی ایف یو جے کی کال پر بلوچستان بھر میں صحافیوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پریس کلب اسلام آباد پر پولیس دھاوے اورصحافیوں پر تشدد کے خلاف پی ایف یو جے کی کال پر بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے زیراہتمام ملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت صوبے بھرمیں صحافیوں نے آج یوم سیاہ منایا اور پولیس گردی کے خلاف بھرپور احتجاج ریکارڈ کرایا۔



ایرانی بارڈرز بند ہونے سے روزگار کے مسائل پیدا ہوئے ہیں،پھلین بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  بلوچستان کے پارلیمانی رہنما پھلین بلوچ نے کہا ہے کہ میرا حلقہ انتخاب بلوچستان میں ایرانی سرحد سے منسلک ہے، اس کے دو ڈویژن ہیں مکران اور رخشان ڈویژن شامل ہیں،اس کے علاوہ چمن بارڈر شامل ہے،



سرحد کی بندش کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاج اور اسمبلی کیسامنے دھرنا دینگے،مولانا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر و رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے حق دو تحریک پنجگور کی جانب سے بارڈر کی بندش کے خلاف منعقدہ عوامی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متبادل روزگار کی فراہمی کے بغیر بارڈر کو بند کرنا یہاں کے لاکھوں عوام کے معاشی قتل عام ہے جس کی ہم بھرپور انداز مذمت کرتے ہیں اور اس اہم مسلے پر بلوچستان بھر میں احتجاجی شیڈول کا اعلان کرکے بلوچستان اسمبلی کے سامنے جاکر دھرنا دیا جائے گا انہوں نے کہا کہ میں ہر وقت اسمبلی فورم پر بارڈر کے مسلے پر آواز اٹھاتا آیا ہوں