افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے، اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان ہمارا دشمن نہیں ہے آپ اسے دشمن بنانے کی کوشش نہ کریں، کیوں بلاوجہ مسلمان بھائیوں سے لڑائی مول لے رہے ہیں۔



جو آگ پاکستان میں لگی ہے اردگرد والے مت سمجھیں کہ ان تک نہیں پہنچے گی، بلاول

| وقتِ اشاعت :  


قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی خطاب کیا، اور افغانستان سے بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ افغانستان دہشت گردوں کی آماجگاہ بن چکا ہے اور جو آگ پاکستان میں لگی ہے، ہمارے… Read more »



قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس؛ ’دہشت گردی کی پاکستان کی سرزمین پر کوئی جگہ نہیں‘، وزیراعظم کا خطاب، آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا

| وقتِ اشاعت :  


قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ دہشت گردی کی ملکی سرزمین پرکوئی جگہ نہیں، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آخری حد تک جائینگے۔ وزیراعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عسکری قیادت باالخصوص آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔



قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس،پوری قوم متحد ہے، دہشت گردی کو ہرصورت شکست دیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


قومی سلامتی کمیٹی کے پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں ابتدائی خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس ،سی پیک منصوبے میں بلوچستان کو نظر انداز کر نے اورامن وامان کی صورتحال پرتشویش ہے ،اراکین

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارکان کا سی پیک میں بلوچستان کو نظر انداز کرنے اور امن وامان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار اسپیکر نے سیف سٹی کیمروں اور سی پیک سے متعلق منصوبوں کی تفصیلات کی رپورٹ طلب کرلی۔



بلوچستان حکومت کا لیویز کا انسداد دہشتگردی ونگ قائم کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور چیف سیکرٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایت پر ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی کا کانٹر ٹیررازم ونگ کے قیام کا اعلان ,ڈائریکٹر جنرل بلوچستان لیویز فورس عبدالغفار مگسی نے اعلان کیا ہے کہ بلوچستان لیویز فورس میں ایک خصوصی کانٹر ٹیررازم ونگ قائم کیا جائے گا۔