پاکستان چائنا انویسٹمنٹ سیمینار نئی معاشی ترقی اور تبدیلی کا آغاز ہے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ “پاکستان چائنا انویسٹمنٹ سیمینار 2026” محض ایک رسمی اجتماع نہیں بلکہ یہ نئی معاشی ترقی اور تبدیلی کا آغاز ہے۔



عوام کا پولیس پر اعتماد بحال ہوا ہے، آئی جی پولیس بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ بلوچستان پولیس کے جوان پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے امن و امان کو قائم رکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے



کوئٹہ میں پانی کی گرتی سطح پر تشویش، مربوط آبی وسائل کا انتظام کیا جائیگا، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آ با د /کوئٹہ:  وفاقی وزیر برائے منصوبی بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے افراپ کے تکنیکی ورکشاپ بعنوان ڈیزائننگ ریزیلینس ایٹ اسکیل، بیسن پلاننگ، فلڈ ماڈلنگ اور انفراسٹرکچر فیزیبلٹی سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر مربوط، سائنسی اور شواہد پر مبنی حکمت عملی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔



بیکڑ کے بعد بارکھان میرا دوسرا گھر، آئندہ بجٹ میں پائیدار ترقی کے عمل کو مزید تیز کیا جائیگا، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے بارکھان کے قبائلی رہنماء میر عبدالکریم کھیتران نے ملاقات کی جس میں کوہ سلیمان ڈویژن بالخصوص ضلع بارکھان کی سیاسی و علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



اندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے،حافظ حمداللہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سابق سینیٹر حافظ حمداللہ کا کہنا ہے مہنگی بجلی اور مسلسل لوڈ شیڈنگ، یہ دوہرا بوجھ عوام کی کمر توڑ رہا ہے۔ کاروباری حلقے شدید متاثر ہیں۔چھوٹی صنعتیں بند ہونے کے قریب ہیں۔ اندھیرے میں معیشت نہیں چلتی اور بیانات سے کارخانے اور کاروبار نہیں چلتے۔