لینگوئیجز اور سوسائیٹیز ایکٹ زبان و ثقافت کے علاوہ قوموں کے درمیان آپس میں چپقلش بڑھانے کا باعث بنیں گی، لشکری رئیسانی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لینگوئیجز اور سوسائیٹیز ایکٹ زبان و ثقافت کے علاوہ قوموں کے درمیان آپس میں چپقلش بڑھانے کا باعث بنیں گی، لشکری رئیسانی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی صلاحیت اور قیادت ختم ہو چکی ہے اور اب ایران کے ساتھ بات چیت کے لیے بہت دیر ہو چکی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر مختصر پیغام میں ٹرمپ نے لکھا کہ ’ان کا فضائی دفاع، فضائیہ، بحریہ اور قیادت… Read more »
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کا کہنا ہے شمالی بلوچستان کے حساس علاقوں قلعہ سیف اللہ، نوشکی اور چمن میں دشمن عناصر کی جانب سے دراندازی اور زمینی حملوں کی مذموم کوشش کی گئی، مگر پاکستان کی بہادر سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہ ایران پر حملہ کر کے اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ سے بین الاقوامی توجہ ہٹانے کی کوشش کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آبنائے ہرمز بحران کے باعث ایشیائی ریفائنریز نے پیداوار کم کرنے پر غور شروع کردیا۔بلوم برگ کے مطابق ایشیائی آئل ریفائنریز 20 سے 30 فیصد تک پیداوار کم کرنے پر غور کررہی ہیں،آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمدورفت تقریباً 80فیصد تک کم ہوگئی ہے، چین اور جاپان کی سرکاری و بڑی ریفائنریز سب سے زیادہ متاثر ہوئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تل ابیب: تہران میں لیڈرشپ کمپلیکس پر 100 طیاروں سے حملہ کیا گیا۔اسرائیلی فوج کے مطابق حملے میں صدارتی بیورو کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے افغان طالبان کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کی تفصیلات جاری کردیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس جس سے صدر پاکستان نے خطاب کیاکہ بعد گیلری میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پالیسیاں واضع نہیں ہونگی تو پھر ہم ایسے اکیلے مارے جائینگے کہ دنیا میں ہمارا کوئی ساتھی نہیں ہوگا۔ ایران اور اس کے مخالفین کی جنگ میں ہم کیوں واضح لائن نہیں لیتے؟ سیدھی سادی بات ہے ایران پرامریکہ اور نیتن یاہو کا دہشت گردانہ حملہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ہم نے ایران کو پُرامن ایٹمی پروگرام جاری رکھنے کی بات منوائی اور ہم امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد میں ثالثی کے لیے تیار تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران / ریاض / تل ابیب: ایران اور امریکا و اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق ریاض میں قائم امریکی سفارتخانے پر دو ڈرون حملے کیے گئے، جس کے نتیجے میں محدود آگ لگی اور معمولی نقصان ہوا۔