کوئٹہ:بلوچستان میں جیلوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ،پانچ کروڑ سے زائد کا اسلحہ اور جدید مواصلاتی آلات خریدے جارہے ہیں جبکہ 140جیل وارڈنز اور دیگر عملے کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان میں جیلوں کی سیکورٹی مزید سخت کرنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ،پانچ کروڑ سے زائد کا اسلحہ اور جدید مواصلاتی آلات خریدے جارہے ہیں جبکہ 140جیل وارڈنز اور دیگر عملے کی بھرتی کا عمل شروع کردیا گیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کوئٹہ : وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و مان کی صورتحال کو دنوں میں ٹھیک کرنا ممکن نہیں تاہم وزیر اعلی بلوچستان کا موقف بڑا واضح اور کلئیر ہے اداروں کی کیپسی بلڈنگ کرنی ہے بجٹ مختص کرنا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا ہر عام آدمی ہمارے لیے اہم ہے اور انسانی جان بچانے کے لیے حکومت کے تمام وسائل حاضر ہیں۔ انہوں نے عوامی خدمت کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ 18 ماہ کے دوران عام مریضوں کے علاج پر 3 ارب روپے سے زائد خرچ کیے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لیے خیبرپختونخوا (کے پی) اسمبلی کا اجلاس اسپیکر بابر سلیم سواتی کی صدارت میں ہوا، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
فلسطینی مزاحمتی گروپ ’حماس‘ نے پیر کے روز جنگ بندی کے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت غزہ میں 7 اسرائیلی یرغمالیوں کو بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کے حوالے کر دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خضدار میں پہلے ورکنگ ویمن ہاسٹل کے قیام پر گہری مسرت اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بلوچستان میں خواتین کی عملی بااختیاری اور محفوظ ماحول کی فراہمی کے حوالے سے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک افغان کشیدگی کے بعد چمن میں پاک افغان سرحدی راہداری کو بند کر دیا گیا۔ اتوار کو پاک افغان سرحد باب دوستی کے مقام پر پیدل اور ٹرکوں کی آمد و رفت کیلیے بند کردی گئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہاکہ وفاقی حکومت حقوق بلوچستان اسلام آباد لانگ مارچ سے کیے گیے اپنے وعدوں پرعمل پوراکریں۔وفاقی حکومت کالانگ مارچ کمیٹی کونوٹیفائی نہ کرنے پرافسوس ہے جماعت اسلامی بلوچستان کے حقوق کیلئے جمہوری مذاحمت جاری رکھے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ بلوچستان اکثر اپنے قیمتی معدنیات، سی پیک منصوبہ یا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کے بعد سرخیوں میں رہتا ہے لیکن آج پہلی مرتبہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچستان کو خصوصی طور پر سیاحت اور ثقافتی نقطہ نظر سے ملک بھر میں نمائش کیلئے پیش کیا جا رہا ہے. یہ واقعی ایک قابل تعریف کاوش ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:عدالتِ عالیہ بلوچستان نے ایک اہم اور تاریخی فیصلے میں قرار دیا ہے کہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 (ATA) کے تحت سزا یافتہ قیدی کسی بھی قسم کی خصوصی یا عام معافی کے قانونی حق دار نہیں۔