ٹرک یونین کی ہڑتال جاری، بلوچستان سے پنجاب کوئلے کی ایک ہفتے سے سپلائی بند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جس دن سے بلوچستان میں ایف سی کو تعینات کیا گیا اور اربوں روپے خرچ کرنے کے باوجود بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال ابتر ہوتی جارہی ہے



فوج کے جوانوں پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، سردار عبدلراحمن کھیتران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران نے جوہان میں پاک فوج کے جوانوں پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہادت پانے والے جوانوں کوسلام پیش کرتا ہوں



پیپلزپارٹی میں شمولیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، اسلم بھوتانی

| وقتِ اشاعت :  


حب: سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی وسابق رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے بیرون ملک لندن سے جہاں وہ علاج کے سلسلے میں موجود ہیں سے ایک بیان میں اس بات کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ پیپلزپارٹی میں شامل ہو رہے ہیں



اغوا ہونے والے بچے کی عدم بازیابی کے خلاف 19نومبر کو کوئٹہ میں شٹرڈاون ہڑتال کی جائے گی ، انجمن تاجران، سیاسی رہنماء

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) اور چیمبرآف کامرس کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ 4 روز گزرنے کے باوجود کوئٹہ سے اغوا ہونے والے بچے کی عدم بازیابی کے خلاف منگل19نومبر کو کوئٹہ میں شٹرڈاون ہڑتال کی جائے گی اس بات کا اعلان مرکزی انجمن تاجران بلوچستان کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے اتوار کوبلوچستان… Read more »



امن و امان کی صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردی کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم امن و امان کی صورتحال کو کسی صورت سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے کیونکہ معاشی ترقی اور سیاسی استحکام کیلئے دیرپا امن و امان بنیادی ضرورت ہے۔



دہشت گردوں کو شہداء کے لہو کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قلات کے علاقے جوہان میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز فرنٹ لائن پر لڑ رہی ہیں بلوچستان میں حالات کی خرابی کے درپردہ ملک دشمن عناصر ہیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے بلوچستان میں منظم دہشت گردی کی جاررہی ہے



مسلم باغ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


مسلم باغ: بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مسلم باغ کے علاقے مہاجر اڈہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالواحد محرابزئی نامی شخص جاں بحق ہوگیا 



ادارہ شماریات نے مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی،81 لاکھ 17ہزار آبادی کی مادری زبان بلوچی ہے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : ادارہ شماریات نے ملک میں بولی جانے والی مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق پاکستان میں 8 کروڑ 89 لاکھ افراد کی مادری زبان پنجابی ہے۔