حکومت خواتین کے باوقار مقام کے لیے اقدامات،کالعدم تنظیمیں بطور ہتھیار استعمال کر کے معصوم جانوں سے کھیل رہی ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیمیں خواتین کو بطور ہتھیار استعمال کر کے نہ صرف معصوم جانوں سے کھیل رہی ہیں بلکہ معاشرتی اقدار، روایات اور خواتین کے وقار کو بھی شدید نقصان پہنچا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے عناصر نہ صرف انسانیت کے دشمن ہیں



عید پر لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کوئٹہ میں مظاہرہ کیا جائیگا ، وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردا بیان میں کہا کہ ہر عید کی طرح اس عید کے روز بھی وی بی ایم پی کے زیرِ اہتمام لاپتہ افراد کی بازیابی، جبری گمشدگیوں اور بلوچوں کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سہ پہر 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا جائے گا۔



40 روزہ مہم میں 497 اشتہاری گرفتار،2026 کی مہم نے 2025 کا ریکارڈ توڑ دیا، آئی جی کا اظہار اطمینان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر نے 26 جنوری 2026 اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کیلئے40روزہ خصوصی مہم کے 497 اشتہاری گرفتار کرنے پر تمام رینجز کو مبارکباد دیتے ہوئے چاربڑے اضلاع کچھی حب،کوئٹہ،سبیاور دو اضلاع کوہلو اور زیارت کو افسران کونقدانعمات اورسی سی ون سرٹیفکیٹ دینے کا اعلاان کرتے ہوئےامرپراطمینان کا اظہار



ایران کمزور ہوا لیکن ختم نہیں ہوا، خطرہ ابھی بھی ہے: امریکہ کا اعتراف

| وقتِ اشاعت :  


بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی انٹیلیجنس حکام کا کہنا ہے کہ جنگ کے آغاز کے بعد ایران کی حکومت کمزور ضرور ہوئی ہے، تاہم اب بھی قائم ہے اور خطے میں امریکی و اتحادی مفادات کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔



حکومت زہری سے کرفیو ختم کرنے کا اعلان کرے، سیاسی و قبائلی عمائدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار کی تحصیل زہری کے سیاسی سماجی اور قبائلی شخصیات ڈاکٹر حضور بخش زہری میر ظفراحمد زہری محمد رحیم زہری اور قمر الدین زہری نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ خضدار پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زہری میں کرفیو اور آمد رفت میں تعطل کی وجہ سے عوام طلباء کسان غرض یہ کہ ہر فرد پریشانی و مشکلات کا سامنا کر رہا ہے



خاتون خودکش بمبار کو گرفتار کرکے کئی معصوم جانیں بچائی گئیں، بلوچ ایک غیرت مند قوم ہے،اور دہشتگرد تنظیمیں بلوچ خواتین کا استحصال کر رہی ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


گرفتار خاتون لائبہ نے نیوز کانفرنس میں اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ ضلع خضدار سے تعلق رکھتی ہے اور اسے طالبان کمانڈر ابراہیم نے خودکش بمباری کے لیے ذہن سازی کے بعد تیار کیا، ان کی باتوں سے متاثرہوکر میں خودکش بننے پر راضی ہوئی۔



گوادر ،انتظامیہ نے ایران جانے کے لیے رہداری سسٹم کو بند کردیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  گوادر کی ضلع انتظامیہ نے ایران جانے کے لیے رہداری سسٹم کو فوری طور پر بند کرنے کا اعلان کردیا ، اسسٹنٹ کمشنر گوادرکت جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گوادر میں ایران جانے کے لیے راہداری فوری طور پر ختم کردی گئی ہے لہذا کسی بھی فرد کو ایران جانے کے لیے رہداری جاری نہیں کی جائے گی



تربت ،افسران کا بغیر اجازت اسٹیشن چھوڑنے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی نے چارج سنبھالتے ہی انتظامی امور میں بہتری کے لیے اہم اور سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت تمام محکموں کے سربراہان کو بغیر پیشگی اطلاع اسٹیشن چھوڑنے سے روک دیا گیا ہے۔