کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نیناروے کپ کے چمپین ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز سے کراچی لیاری میں ملاقات کرکے انکو بلوچی چادر پہنایا اور حوصلہ افزای کی.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نیناروے کپ کے چمپین ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز سے کراچی لیاری میں ملاقات کرکے انکو بلوچی چادر پہنایا اور حوصلہ افزای کی.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اپنے سیاسی وجود کو زندہ رکھنے کیلئے مصالحت پسندی کی راہ اختیار کی جس کے نتیجے میں سیاسی جماعتوں ، پارلیمان اور عوام کے درمیان عدم اعتماد کی فضاء قائم ہوئی ،پارلیمنٹ کے پاس کوئی اختیار نہیں ، پارلیمنٹ مکمل مفلوج ہے ملک میں سیاسی اور سماجی خلاء پیدا ہوچکا ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان زاہد علی بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ آج تیرہویں روز بھی کراچی پریس کلب کے باہر جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار:خضدار لیویز فورس نے ڈپٹی کمشنر یاسر اقبال دشتی اور اسسٹنٹ کمشنر حفیظ اللہ کاکڑ کی ہدایت پر باغبانہ میں کارروائی کرتے ہوئے سندھ سے اغوا شدہ 12 سالہ بچی نور جہاں کو بازیاب کروا لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کا کرپٹ ترین محکمہ زراعت کے درجہ چہارم کے ملازمت پر بھرتی کرنے کے بہانہ بنا کر ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئٹہ میں ھزاروں لوگوں کو بلا کر صرف تذلیل کرنے کیلئے حالانکہ اگر ان کو بھرتی کرنا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کے باوجود کوئٹہ سمیت صوبے کے کسی ضلع میں موبائل انٹر نیٹ سروس بحال نہ ہو سکی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کلی عالمو یونٹ کے زیر اہتمام نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمائوں کے اعزاز میں عصرانے کی تقریب ٹکری کریم لانگو کی رہائش گاہ میں منعقد ہوئی۔عصرانے سے گفتگو کرتے ہوئے نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو و مرکزی کمیٹی کے ممبر نیاز بلوچ نے کہا کہ عالمو نیشنل پارٹی کا گڑھ رہا ہے۔عالمو کا دوسرا نام وفا اور جدوجہد ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے 9 حلقوں کی کمیٹیوں کے سربراہان کا اہم اجلاس زیرِ صدارت جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا حافظ حسین احمد شرودی منعقد ہوا اجلاس میں جماعت کے فعالیت پر کافی غور خوص کیا گیا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن یونٹوں کا ابتک انتخابات نہیں ہو اہے دوروز میں شیڈول جاری کیا جائے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں گذشتہ مالی سال کے دوران محکمہ بلدیات میں تین ارب 41کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں سامنے آگئیں،محکمے کی جانب سے 29کروڑ روپے سے زائد کے اخراجات بلاجواز اور 70کروڑروپے کے اخراجات بغیر اجازت کئے گئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل کاحل دیانتدار،قوم سے مخلص قیادت ہے بارڈربندش،جبری گمشدگیاں،