کوئٹہ کی ایک عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت چھ رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ان میں ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے چار رہنما بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ کی ایک عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت چھ رہنماؤں کے ریمانڈ میں مزید 15 روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ان میں ماہ رنگ بلوچ کے علاوہ بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے چار رہنما بھی شامل ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر یونیورسٹی میں نئے تعلیمی سمسٹر کی تیاری کے سلسلے میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔ اجلاس کا مقصد فال 2025 کے داخلہ مہم کی پیش رفت اور نئے تعلیمی سمسٹر کی تیاریوں کا جائزہ لینا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریکوڈک مائننگ کارپوریشن (آر ڈی ایم سی) نے بتایا ہے کہ کمپنی نے بلوچستان حکومت کو ٹیکس، رائلٹی اور سماجی سرمایہ کاری کی مد میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر سے زائد کی ادائیگیاں کی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے کنٹری منیجر ضرار جمالی نے کہا ہے کہ ریکودک منصوبہ دنیا کی بڑی تانبے اور سونے کی کانوں میں سے ایک ہے جو کہ پروڈکشن میں آنے کے بعد بلوچستان اور پاکستان کے لیے ترقی کا نیا باب ثابت ہو گی۔ انہوں نے یہ بات انٹرنیشنل گریجویٹ ڈویلپمنٹ پروگرام (IGDP) کے اُن نوجوان انجینئرز کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جنہوں نے بیرک کی ارجنٹینا میں واقع ویلاڈیرو مائن میں 18 ماہ کی آن جاب ٹریننگ مکمل کی اور حال ہی میں وطن واپس آئے۔ ان انجینئرز کا تعلق بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہے، جنہیں تربیت مکمل کرنے پر شیلڈز بھی دی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بیرک مائننگ کارپوریشن کی قیادت میں آر ڈی ایم سی مقامی کمیونٹیز کو صاف پانی، صحت اور تعلیم کی سہولیات بھی فراہم کی جارہی ہیں۔ کمپنی کا ہدف ہے کہ 2028 کے آخر تک منصوبے سے پیداوار کا آغاز کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مستونگ میں بلوچستان کانسٹیبلری کےافسر کی گاڑی پر حملے میں ایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سبی : سبی کے نواحی علاقے موضوعہ رضا چانڈیہ میں نئے وئیر کی تعمیر پر علاقے کے زمینداروں اور کاشتکاروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسے علاقے کے مفاد عامہ اور کاشتکاروں کیخلاف گہری سازش قرار دیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو وفاقی وزارت ”میری ٹائم افیئرز” کے اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی اجلاس میں گوادر کی ترقی، عوامی سہولیات، اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے سے متعلق اہم معاملات زیر بحث آئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد /کوئٹہ : ایمان پاکستان تحریک کے چیئرپرسن و صوبائی اسمبلی کے ممبر فرح عظیم شاہ نے قلات بس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قلات میں مسافر بس پر بہیمانہ حملہ قابل مذمت عمل ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان حکومت کا صوبے میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی سیکورٹی سخت کرنے کا فیصلہ ، مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں نے ٹرانسپورٹر کو مسافر کوچ ،بس اور ویگن مالکان کو دو دو سیکورٹی گارڈز تعیناتی کے ساتھ حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے قلات میں قوالوں پر ہونے والے مسلح حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔