اسلام آباد ; ملک بھر میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو سکھر۔حیدرآباد موٹروے ایم 6، نادرن بائی پاس ایم 10اور کاغان، ناران سمیت 5میگا منصوبوں پر کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد ; ملک بھر میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو سکھر۔حیدرآباد موٹروے ایم 6، نادرن بائی پاس ایم 10اور کاغان، ناران سمیت 5میگا منصوبوں پر کام تیز کرنے کا ٹاسک سونپ دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ آئینی اور تاریخی انصاف کیلئے احتجاج کرنے والوں کو پابند سلاسل رکھنے کے خلاف ان کے رشتہ دار اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کررہے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور؛ انجمن تاجران کمیٹی پنجگور کے صدر فرید نواز نے کمیٹی کے جنرل سکریٹری قائم الدین نائب صدر لعل دوست عطاء محمد میر حاصل خان نیازاحمد قمبرانی اور دیگر تاجروں کے ہمراہ سبزی منڈی میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بدامنی کے واقعات پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ تاجروں سے تواتر کے ساتھ ڈکیتی کے واقعات ہورہے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ تاجرٹرانسپورٹرزسمیت ہرطبقہ فکرکے لوگ لانگ مارچ میں ساتھ دیں خوداوردوست واحباب کیساتھ گاڑی بھی ساتھ لیجانے کیلئے تیارہوجائے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ /اسلام آباد: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے نیشنل پریس کلب کے باہر بلوچ مسنگ پرسنز کے شرکاء سے اظہار یکجہتی کے موقع پر بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی انسانی حقوق اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ہر شہری کا حق ہے، جب آپ ظلم کے خلاف احتجاج، جلسے جلوس کی اجازت نہیں دینگے تو لوگ کہاں جائینگے، پاکستان کو اگر کسی نے چلانا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے انٹرنیشنل گریجویٹ ڈویلپمنٹ پروگرام 2023 کے گریجویٹس نے گورنر ہاو س میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ اگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو آئی ایم ایف کے ساتھ مسئلہ بن جاتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے قلات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، دہشتگردوں کا ایجنڈا پاکستان مخالف ہے اور اس کے پیچھے بھارت کی مداخلت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نے آواران میں مادرِ وطن کے دفاع میں جان قربان کرنے والے میجر سید رب نواز طارق کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف جرات مندانہ کارروائی میں میجر رب نواز طارق نے جامِ شہادت نوش کیابلوچستان حکومت میجر رب نواز طارق کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : رہنما جے یو آئی (ف )حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں ہوگی، جے یو آئی کو خیبرپختونخوا میں تبدیلی میں دلچسپی نہیں، خیبرپختونخوا میں انتظامی فقدان ہے۔