معجزہ نہیں ہونے والا ، بلوچستان کے لوگ مادر وطن کے اجتماعی امور پرقومی یکجہتی کا مظاہرہ، سرزمین کے معاملات خود حل کریں، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ مادر وطن کے اجتماعی امور پرقومی یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی سرزمین کے معاملات خود حل کریںنہ کہ کسی معجزے کا انتظار کریں،



نیشنل پارٹی سیاسی جمہوری عمل کا حصہ ہے کسی کو کنفیوژن نہیں ہونا چایئیے ، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے شہید مولا بخش دشتی و شہید حبیب جالب بلوچ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں دونوں قاہدین کی سیاسی جمہوری جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید مولا بخش دشتی و شہید حبیب جالب بلوچ سیاست کے بلند کردار و عمل کی پہچان تھے۔ایمانداری و کمٹمنٹ ان کی شناخت تھی۔



وہ دن دور نہیں جب سیکیورٹی فورسز کی بدولت بلوچستان امن کا گہوارہ بنے گا، ضیاء لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان عوا می پارٹی کے سنئیر نائب صدر و سابق صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ شہید11 سالہ معصوم طالب علم مصور کاکڑ کے اغواء اور قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری پر ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز گوریہ اور ان کی ٹیم کی کارکردگی قابل ستائش ہے



مصور کاکڑ کے اغوا اور قتل میں ملوث اہم ملزم گرفتار گرفتار ملزم کا ریمانڈ حاصل کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے ڈی آئی جی سی ٹی ڈ ی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعتزاز احمد گورایا اور ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند نے ایک اہم پریس کانفرنس میں تاجر کے 11 سالہ بیٹے مصور کاکڑ کے اغوا اور قتل میں ملوث مرکزی ملزم کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔



لاء اینڈجسٹس کمیشن کے تحت غریب سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی نمائندگی فراہم کی جائے گی، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قابلِ احترام مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی، چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین، لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان (LJCP) نے آج 14 جولائی 2025 کو سپریم کورٹ برانچ رجسٹری کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔



مخلوط حکومت صوبے کے ترقی و خوشحالی کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہی ہے، صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پیپلز پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی سے آج یہاں ان کے دفتر میں ممبران قومی اسمبلی سردار فتح اللّٰہ خان اور نصیر محمد خان مدد خیل نے ملاقات کی،



ہر فورم پر بلوچستان کے جائز حقوق کی جنگ لڑی ہے ، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی امیر جمعیت علمااسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیاں میں کہاہے کہ بلوچستان، جو عرصہ دراز سے ملک دشمنوں کا ہدف ہے ، یہاں بھی جمعیت علما اسلام نے عوام کے حق کے لیے ہمیشہ مضبوط آواز بلند کی ہے۔