سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے لفظ ہلاک استعمال کرنے پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : حکومت نے سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی۔سیکیورٹی فورسز کے شہدا کے لئے ہلاک لفظ استعمال کرنے کے خلاف محمد حمدان ایڈووکیٹ کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی گئی۔



کوئٹہ میں ڈیم میں دوبنے والی بچی کی نعش ریسکیو ٹیموں نے پانی سے نکال لی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  کوئٹہ میں ڈیم میں دوبنے والی بچی کی نعش ریسکیو ٹیموں نے پانی سے نکال لی۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے جہانزیب خان کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے میں واقع اسپین کاریز ڈیم میں گزشتہ روزایک بچہ پکنک مناتے ہوئے ڈوب گئی تھی



ڈاکٹر جتنا کام کریگا اسے اتنی ہی تنخواہ ملے گی ، کسی ملاز م کو بھی گھر بیٹھ کر تنخواہ کا مزہ نہیں لینے دیں گے ،بخت محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے کہا ہے کہ ما ضی میں محکمہ صحت میں جو کام ہو نے چاہیے تھے وہ نہیں ہوئے لیکن اب جو ڈاکٹر جتنا کام کریگا اسے اتنی ہی تنخواہ ملے گی اب محکمہ صحت کے کسی ملاز م کو بھی گھر بیٹھ کر تنخواہ کا مزہ نہیں لینے دیں گے ۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔



بلوچستان کے تاجر وں کی سہولت کیلئے ایرا ن ائیرسروس شروع کرنیکااعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اسلامی جمہوریہ ایران کے نگران قونصل جنرل علی رضا رجائی اور ایران ایئر لائن کے سربراہ آغا کریمی اور ڈپٹی سربراہ آغا اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران دونوں برادر اسلامی ہمسایہ ملک ہیں



بلوچستان میں 6ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 45.63فیصد جبکہ سیٹلرز کی ٹارگٹ کلنگ میں 100فیصد اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں رواں سال کے پہلے 6ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 45.63فیصد جبکہ سیٹلرز کی ٹارگٹ کلنگ میں 100فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ صوبے میںرواں سال اب تک دہشتگردی کے 501واقعات میں سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت257افراد جاں بحق 492زخمی ہوگئے ۔



بلوچستان میں قیا م امن کیلئے ہنگامی بنیا دوں پر اقداما ت کی ضرورت ہے،عمر ایوب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف عمر ایوب خان نے لورالائی اور موسی خیل کے قریب قومی شاہراہ پر دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائی میں بے گناہ اور معصوم مسافروں کو نشانہ بنائے جانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد دندناتے پھر رہے ہیں اور معصوم شہریوں کو سرعام نشانہ بنایا جا رہا ہے۔



معصوم شہریوں کے قاتل کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن، بلا تاخیر کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال بالخصوص ڈب سرہ ڈاکئی میں پیش آنے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا