علی مددجتک پر حملہ کرنے سے ہمارے عزم کمزور نہیں ہونگے ،ترجمان حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ میں حاجی علی مدد جتک کے قافلے پر ہونے والے بم حملے پر بلوچستان حکومت نے شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان، شاہد رند نے واقعے کو بزدلانہ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں پر حملے جمہوری نظام پر حملے کے مترادف ہیں۔



کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کے قافلےکےقریب دھماکا، 6 افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ کے علاقے سریاب سے ایم پی اے علی مدد جتک کی قیادت میں ایک ریلی پاکستانی فوج کی شاندار جوابی کارروائی کی خوشی میں نکالی گئی، جو ہاکی گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے جا رہی تھی۔ تاہم، ریلی کے قافلے کے قریب منیر احمد مینگل روڈ پر بم دھماکہ ہوا۔



ڈیجیٹل اشتہارات میں بلوچستان کو حصہ دیا جائے، بی ڈی پی ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ڈیجیٹل پبلشرز فورم (BDPF) نے وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات اور پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (PID) کی جانب سے ڈیجیٹل اشتہارات کی تقسیم میں بلوچستان کی مسلسل نظراندازی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس عمل کو امتیازی اور ناانصافی پر مبنی قرار دیا ہے۔



شہر کے اندر جلسے جلوسوں سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،عبدالشکور مری 

| وقتِ اشاعت :  


کویٹہ:پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عبدالشکور مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارت کے خلاف فورسسز کی دلیری اور منہ توڑ جواب قابل ستائش اقدام ہے جس کی ہر محب وطن تعاریف کررہا ہے فورسسز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لے وزیر اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ہاکی گراونڈ میں جلسہ عام کرنے کا فیصلہ کیا جلسہ کے مقام کی اطراف کی سڑکوں پر ہر قسم کی ٹریفک بند کرنا دانش مندی نہیں



“ایکسپورٹ بند، بھکاری امپورٹ ہو گئے!” — بیرون ملک سے 5,402 بھکاری ڈی پورٹ

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے بتایا کہ 2024 سے اب تک 5,402 پاکستانی بھکاریوں کو مختلف بیرون ملک ممالک سے ملک بدر کیا گیا ہے۔ سعودی عرب، عراق، ملائشیا، یو اے ای، قطر اور عمان سے یہ بھکاری پاکستان واپس بھیجے گئے۔