ریاستی دستاویزات منسوخ کی جائیں ،مردم شماری کی شفافیت کیلئے افغان مہاجرین کی واپسی ناگزیرہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹریاسین بلوچ نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کی انتھک کوششوں کے باعث بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال گزشتہ ادوارکی نسبت بہتر ہوئی ہے وزیراعلیٰ بلوچستان کی خصوصی دلچسپی کے باعث صحت اورتعلیم کیلئے بجٹ میں اضافہ کیاگیا



حکومت تعلیم و صحت کے شعبوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


مسلم باغ/کوئٹہ: صوبائی وزراء رحمت صالح بلوچ ،نواب ایازخان جوگیزئی اورعبیداللہ بابت نے کہاہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں غیرحاضرملازمین کوکسی صورت معاف نہیں کیاجائے گالیڈی ہیلتھ ورکرز عوام کوبہترطبی سہولیات فراہم کرنے میں اپناکرداراداکریں



بلوچستان حالات،2013سے بہت بہترہیں اقتصادی راہداری تبدیل نہیں کرینگے،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کا منصوبہ میں ایک انچ بھی تبدیلی نہیں کریں گے، منصوبے کے خلاف پراپیگنڈا کرنے والی لابیاں ناکام ہوں گی ،کراچی پاکستانی معیشت کا دل ہے ،کراچی میں قیام امن کیلئے تمام جماعتوں کو اکٹھا کیا ہے



بلوچسان میں امن کے دعوے حکومت کی نا کامی ہے‘ماما قدیر بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: لاپتہ بلوچ اسیران، شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 2030 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں میر محمد عالم مری سینئر وائس چیئرمین حمیم اپنے وفد کے ساتھ لاپتہ افراد، شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی کی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریاست سے جنگ تو جاری ہے دنیا میں ہر قوم کا حق ہے



زاہد بلوچ کے حوالے سے صوبائی وزیر داخلہ کا بیان باعث حیرت ہے، بی ایس او آزاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی ایس او آزاد کے مرکزی ترجمان نے وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کی ٹوئیٹر پرچئیرمین زاہد بلوچ کے حوالے سے کرنے والی ایک ٹوئیٹ پر اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے و اس کی وزراء ہمیشہ سے جھوٹ و فریب کا سہارا لیکر بلوچ نوجوانوں کی اغواء سے انکاری رہے ہیں۔



نوشکی سے ملنے والی مسخ شدہ لاشیں حکمرانوں کے دعوؤں کی نفی ہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گزشتہ دنوں چار بلوچ فرزندوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے حکمران یہ کہتے ہوئے نہیں تھکتے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد اور ویرانوں میں مسخ شدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ بند ہوچکا ہے لیکن چند دنوں میں تواتر کے ساتھ بلوچوں کی مسخ شدہ لاشیں ملنے کا سلسلہ ختم ہونے کی بجائے اس میں اضافہ دیکھنے میں ملتا ہے



وزیراعظم سے ڈاکٹر مالک بلوچ کی ملاقات وفاق بلوچستان کا احساس محرومی ختم و دیگر صوبوں کے برابر لاناچاہتی ہے، نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیر اعظم میا ں نواز شریف سے وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ کی ملاقات تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی



نواب بگٹی قتل کیس مشرف کا میڈیکل چیک اپ مکمل، رپورٹ بلوچستان حکومت کو پیش کی جائیگی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: میں سابق صدر پرویز مشرف کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا ،طبی ماہرین کی جانب سے سابق صدر کا ایم آر آئی کروانے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ پرویز مشرف کے سرکاری میڈیکل بورڈ میں بھی تبدیلی کی گئی انسداد دہشت گردی بلوچستان کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے طبی معائنے کا حکم دیا تھا



وزیر اعلیٰ ناراض بلوچوں کو منانے اور مذاکرات پر آمادہ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں، مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما ء اسلام کے بلو چستان اسمبلی میں پارلیمانی واپوزیشن لیڈ ر مو لانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ موجو دہ حکومت میں آنے سے پہلے وزیر اعلیٰ بلو چستان نے جس طرح بلند وبانگ دعوے کئے اورخصوصاً وطن دوستوں یہ باور کرایا کہ نا راض بلو چوں کوبا ت چیت کے ذریعے قومی دہارے میں لا ئینگے



سینئر صحافی صدیق بلوچ اے پی این ایس کی ایگزیکٹو کمیٹی کے تاحیات ممبر منتخب

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : روزنامہ آزادی اور روزنامہ بلوچستان ایکسپریس کوئٹہ کے مدیر صدیق بلوچ کو آل پاکستان نیوزپیپرزسوسائٹی کی ایگزیکٹیو کمیٹی نے تاحیات ممبرمنتخب کردیا ہے ‘ اے پی این ایس کے نئے منتخب ہونیوالے صدر نے اجلاس میں تجویزدی کہ صدیق بلوچ کو انکی پچاس سال سے زائد پیشہ وارانہ صحافتی خدمات پر ایگزیکٹیوکمیٹی کاتاحیات ممبرمنتخب کیاجائے