باپ کی سیاست کا محور عوامی خدمت، رواداری اور باہمی ہم آہنگی کا فروغ ہے، نوابزادہ خالد مگسی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے صدر و وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نوابزادہ میر خالد مگسی سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری برائے اقلیتی امور راجہ رمیش لال نے ملاقات کی۔



بلوچستان کی عوام بدترین مہنگائی، بے روزگاری، معاشی ابتری کا شکار ہیں، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  امیر جمعیت علمائے اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھی بلوچستان کے عوام بدترین مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی ابتری کا شکار ہیں، جو صوبائی حکومت کی ناقص حکمرانی کا کھلا ثبوت ہے۔



خضدار،قومی اسمبلی کی نشست پر بی این پی رہنمائوں نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی وصول کئے

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے تین سینیئر رہنماں، سابق ایم این اے میر محمد عثمان ایڈووکیٹ، خالدمحمود ایڈووکیٹ اور سفر خان مینگل نے این اے 256 خضدار کی نشست پر ضمنی الیکشن کے لیئے کاغذات نامزدگی وصول کر لیئے ہیں۔



بلوچستان میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونا مجرمانہ غفلت ہے،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی مذمتی بیان میں وزیر خوراک کے بیان کو صوبے بھر میں جاری لوٹ کھسوٹ اور کرپشن کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ لاکھ بوریاں گندم کا خراب ہونا محض ایک انتظامی کوتاہی نہیں بلکہ کھلی مجرمانہ غفلت ہے۔



اسمبلی اجلاس :بلوچستان کو دیوار سے نہ لگایا جائے، بارڈرز قانونی کام کے لیے کھولے جائیں، زاہد علی ریکی کا ایوان میں خطاب

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی اجلاس میں زابد علی ریکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کہتی بلوچستان ماتھے کاجھومر ہے یہ تمام باتیں فضول ہیں بلوچستان کو دیوار سے نہیں لگایا جائے



بلوچستان اسمبلی اجلاس :اغوا اور دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر حکومت بلوچستان کو سنجیدہ اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے، رحمت صالح بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان اسمبلی اجلاس : مکران ڈویژن گزشتہ کئی عرصے سے بدامنی کے لپیٹ میں ہے اور اغوا برائے تاوان کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔ اغوا کار اکثر لوکل نمبر سے کال کرکے بھتہ طلب کرتے ہیں، جس سے عوام خود کو غیر محفوظ محسوس کر رہی ہے۔ رحمت صالح بلوچ نے حکومت بلوچستان سے مطالبہ کیا کہ وہ عوام کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات اٹھائے۔