• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

یوکرین کا روس کے 5300 فوجی ہلاک اور 29 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 28th, 2022

کیف: یوکرین نے روس کے 5300فوجی ہلاک اور29 طیارے مارگرانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرین کے لئے اگلے24 گھنٹے اہم ہیں، صدریوکرین

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 28th, 2022

کیف: یوکرین کے صدرولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کے لئے آئندہ 24 گھنٹے اہم ہیں۔

ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے ہیں، امریکی صدر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 27th, 2022

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ہم دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچانا چاہتے لیکن روس تیسری عالمی جنگ کی طرف جا رہا ہے۔

روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 27th, 2022

امریکہ اور مغربی ممالک نے روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

یوکرین نے روس کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرا دی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 27th, 2022

کیف:  یوکرین نے روسی جارحیت کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست جمع کرا دی ہے۔

روس کی شدید بمباری، خارکیف میں گیس پائپ لائن تباہ، یوکرین کا بیلاروس میں مذاکرات سے انکار

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 27th, 2022

یوکرین کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد روس کے حملوں میں تیزی آ گئی ہے اور دارالحکومت کیف سمیت مختلف شہروں میں خونریز جھڑپیں جاری ہیں۔

یوکرین کا مذاکرات سے انکار، روس کا بھرپور آپریشن شروع کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 26th, 2022

روسی صدارتی محل کریملین کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یوکرین نے مذاکرات سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد روس نے بھرپور فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

روسی حملے میں 198 افراد ہلاک، بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد زخمی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 26th, 2022

یوکرینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے میں 3 بچوں سمیت 198 یوکرینی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ 33 بچوں سمیت ایک ہزار سے زائد افراد زخمی بھی ہیں۔

سوشل میڈیا سے دور رہنے پر ماں نے بیٹے کو 1800 ڈالر کا انعام دیدیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 26th, 2022

چھ سال تک سوشل میڈیا سے دور رہنے پر ماں نے اپنے 18 سالہ بیٹے کو 1800 ڈالر کا انعام دے دیا۔

وکرین سے متعدد پاکستانی پولینڈ منتقل، وطن واپسی کیلیے پی آئی اے پروازیں کل روانہ ہوں گی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   February 26th, 2022

کیف: یوکرین سے درجنوں پاکستانی طلباء کو پولینڈ منتقل کردیا گیا جنہیں لانے کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کل روانہ ہوں گی۔

  • «
  • پچھلا
  • 155
  • 156
  • 157
  • 158
  • 159
  • اگلا
  • »

تازہ ترین

  • کوئٹہ فائرنگ کیس: انتہائی مطلوب ملزم ایان ترین کی گرفتاری کے لیے صوبہ بھر میں ہائی الرٹ، ناکہ بندی سخت
  • خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں خردبرد کا انکشاف، فنڈ مستحق افراد کی بجائے سرکاری ملازمین میں تقسیم
  • تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعے کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
  • ہماری حکومت نے نااہل لوگوں کو عہدوں سے فارغ کیا: سہیل آفریدی
  • اگربرطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ آج فرانسیسی بول رہے ہوتے،برطانوی بادشاہ کا ٹرمپ کوکرارا جواب
  • مشرق وسطیٰ جنگ نے ہماری دو سال کی اجتماعی معاشی کاوشوں کو نقصان پہنچایا: وزیراعظم
  • شیخ محمد بن زاید النہیان ادارہ امراضِ قلب تک گرین لائن بس سروس کا باقاعدہ آغاز
  • بابل بلوچ کو بازیاب کیا جائے ، بی ایس او

Recent Posts

  • کوئٹہ فائرنگ کیس: انتہائی مطلوب ملزم ایان ترین کی گرفتاری کے لیے صوبہ بھر میں ہائی الرٹ، ناکہ بندی سخت
  • خیبرپختونخوا زکوٰۃ فنڈ میں خردبرد کا انکشاف، فنڈ مستحق افراد کی بجائے سرکاری ملازمین میں تقسیم
  • تیل کے نرخ آسمان سے باتیں کر رہے ہیں، جمعے کو قیمتوں کا دوبارہ تعین کریں گے، وزیر اعظم
  • ہماری حکومت نے نااہل لوگوں کو عہدوں سے فارغ کیا: سہیل آفریدی
  • اگربرطانیہ نہ ہوتا تو امریکا میں لوگ آج فرانسیسی بول رہے ہوتے،برطانوی بادشاہ کا ٹرمپ کوکرارا جواب

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔