مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا، مقامی آبادی گھروں میں گھستے، فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا، مقامی آبادی گھروں میں گھستے، فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کانگو میں صدارتی الیکشن کے لیے اپوزیشن امیدوار کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی قیادت نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی خیریت دریافت کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور بھارت آبی تنازعات پر مذاکرات کیلئے پاکستانی انڈس واٹرکمیشن کا وفد کل بھارت روانہ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد نے فضائی بمباری کے ذریعے یمن کے شہر مارب میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے ٹینکوں اور انفنٹری کی پیش قدمی کو روک دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ننگرہار: افغان صوبے ننگرہار میں سڑک کنارے 2 بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی نے اپنے آپ کو خواتین کے حقوق اور صنفی برابری کے یورپی معاہدے سے الگ کر لیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا میں شدید بارشوں کے باعث مشرقی ساحلی پٹی کو 50 سالوں کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے، مسلسل ہونے والی بارشوں سے دریاؤں اور ڈیمز میں پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے، سڈنی کے نشیبی علاقوں میں ہزاروں افراد کو راتوں رات انخلاء کے احکامات جاری کئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاپان میں میاگی کے ساحل پر 7.2 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔