ٹوکیو: جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوکیو: جاپان کے ساحلی علاقے میاگی میں 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد سونامی الرٹ جاری کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: دارالحکومت ریاض میں تیل کی تنصیبات پر ڈرون حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل شیخ کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین روزے دار کے روزے کو متاثر نہیں کرتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دُنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، اس حوالے سے جرمن چانسلر اینگلا مرکل کا کہنا ہے کہ دوبارہ لاک ڈاؤن کی طرف جانا ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات پر قائم کمیٹی نے سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے دورہ بھارت میں بھارتی رہنماؤں کے ساتھ انسانی حقوق اور جمہوریت کے معاملات کو اٹھائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ماسکو میں مذاکرات کے بعد افغان طالبان نے اپنا اعلامیہ جاری کیا ہے۔ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ امریکا کے ساتھ 18 ماہ تک مذاکرات کیے۔ امریکا 14 ماہ میں افغانستان نے فوج نکالنے پر متفق ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میکسکو: شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ شمالی امریکی ملک میکسیکو میں پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک ہوگئے، حملہ اس وقت ہوا جب پولیس کا قافلہ گشت پر مامور تھا جب کہ جس علاقے میں حملہ کیا گیا وہاں مسلح گروہ اور جرائم پیشہ افراد نے اپنی آماج گاہ بنائی ہوئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل اور دیگر عرب ریاستوں کے ساتھ آئندہ ماہ ہونے والی سمٹ کو ملتوی کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی صدر ولادی میر پیوٹن نےامریکی ہم منصب جوبائیڈن کو آن لائن مناظرہ کا چیلنج کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی سینیٹرز نے بھارت کو پابندیوں سے خبردار کردیا۔