امریکا نے ایران کے یورینیم افزودگی کے اعلان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکا نے ایران کے یورینیم افزودگی کے اعلان پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک آڈیو ریکارڈنگ جاری کی گئی ہے جس میں انھیں ریاست جورجیا میں انتخابی عمل سے منسلک ایک اعلیٰ عہدیدار کو صدارتی انتخاب کے نتائج تبدیل کرنے کے لیے درکار ووٹ ’تلاش‘ کرنے کے لیے کہتے سُنا جا سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیامے: مغربی افریقی ملک نائیجر میں مسلح افراد کے دو حملوں میں 100 سے زائد افراد ہلاک اور 17 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افریقی ملک مالی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں دو فرانسیسی فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عراقی انٹیلی جنس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹس عراق میں امریکا پر حملے کی منصوبہ بند کر رہے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے صدر ٹرمپ کواسرائیلی منصوبے میں پھنسنے سےبچنے کا مشورہ دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ریاست مشی گن میں چھوٹا طیارہ گھر پر گرنے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے، واقعہ مشی گن کی اوک لینڈ کاؤنٹی میں پیش آیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ورچؤل کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ایک بٹ کوئی کی قیمت پہلی بار33 ہزارڈالر سے بڑھ گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: دنیا بھر میں فضائی حادثات کی تعداد میں 50 فیصد سے زائد کی کمی کے باوجود گزشتہ برس بڑے کمرشل طیاروں کو پیش آنے والے مہلک حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 299 رہی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب نے آج سے دوبارہ بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں ایک اور صحافی کو قتل کردیا گیا، افغانستان میں دو ماہ کے دوران میڈیا سے تعلق رکھنے والے 5 افراد کو قتل کیا جا چکا ہے۔