کرونا وائرس نے کھیلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،متعدد عالمی ایونٹس منسوخی کا خطرہ

| وقتِ اشاعت :  


لندن/نیویارک/ٹوکیو/ممبئی/ڈھاکہ/کولمبو: چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کی وجہ سے متعدد عالمی ایونٹس منسوخ ہو رہے ہیں، ٹیکنالوجی، ہالی ووڈ اور معیشت کے بعد اب کرونا وائرس کی وجہ سے عالمی کھیلوں کے مقابلے بھییا تو ملتوی کر دئیے گئے ہیں تو پھر منسوخ کر دئیے جائیں گے۔وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی دنیا کے اہم ترین ایونٹ اولمپک گیمز 2020 کے میزبان جاپان نے گیمز منسوخ یا موخر کرنے کا عندیہ دیدیا ہے،کرکٹ کی بڑی لیگ آئی پی ایل کو بھی منسوخ کئے جانے کا امکان ہے۔



کورونا وائرس کا خطرہ: سعودی عرب نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ پروازیں معطل کردیں

| وقتِ اشاعت :  


دنیا بھر میں بڑھنے والے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی عرب نے شہریوں اور رہائشیوں کے سفر کو عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے ساتھ پروازوں کو بھی روک دیا ہے۔



کورونا وائرس جسم میں 15 سے 20 دن میں ختم ہوجاتا ہے، مقررین

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ڈاکٹر اے کیوخان انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹیکنالوجی اینڈ جینیٹک انجینئرنگ جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر جنرل پروفیسر عابد اظہر نے کہا کہ اب تک کورونا وائرس کا علاج یا حفاظتی ٹیکہ دستیاب نہیں ہے مگر یہ جسم میں خود بخود زیادہ سے زیادہ 15 سے 20 دن میں ختم ہو جاتا ہے۔