امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قراردادیں منظور

| وقتِ اشاعت :  


 واشنگٹن: امریکا میں ایوان نمائندگان نے اختیارات کے غلط استعمال کے الزام میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی 2 قراردادیں منظور کرلیں جس کے نتیجے میں صدر ٹرمپ مواخذے کی گرفت میں آنے والے تاریخ کے تیسرے امریکی صدر بن گئے ہیں۔