ایرانی وفد کے طیارے میں مناب حملے میں شہید 168 اسکول بچوں کی تصاویر اور خون آلود بستے بھی شامل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایران کے اعلیٰ سطحی وفد کی پاکستان آمد کے موقع پر ایک جذباتی منظر سامنے آیا ہے، جہاں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے دورانِ پرواز ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر کے دنیا کی توجہ مناب سانحے کی جانب مبذول کرا دی۔



برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک نے لبنان میں بھی جنگ بندی پر عملدرآمد یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا اطالوی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی اور یورپی  یونین کے لیے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی بحالی انتہائی اہم مفاد ہے۔



ایران سے دوبارہ جنگ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، نیتن یاہو

| وقتِ اشاعت :  


تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ جاری کشیدگی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کسی بھی وقت جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔



صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے، ٹرمپ کی نئی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں ایک بار پھر سخت بیان دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی بھی وجہ سے صورتحال غیر متوقع ہوئی تو ایران پر پہلے سے زیادہ بڑے اور طاقتور حملے کیے جائیں گے۔



امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کیلئے گڑ گڑانا پڑا، امریکی وزیر جنگ

| وقتِ اشاعت :  


امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا ہے کہ امریکا نے فیصلہ کُن آپریشن کیا، ایران کو جنگ بندی کے لیے گڑ گڑانا پڑا، آپریشن ایپک فیوری ایک کامیاب اور تاریخی آپریشن رہا، صدر ٹرمپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔