جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی حملے غزہ بھر میں جاری ہیں، جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی کے مختلف ہسپتالوں میں 57 فلسطینیوں کی لاشیں لائی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسرائیل کے دورے پر ہیں، ان کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے ایلچی اسٹیو وِٹکوف… Read more »