• پہلا صفحہ
  • e – اخبار
  • ساچینک بلوچی
    • نبشتانک/ فیچر
    • حال
    • ویڑیو
    • آڈیو
    • شاعری
  • اداریہ
  • بلوچستان
  • خصوصی رپورٹ
  • کالم / بلاگ
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • انٹرویو
  • کھیل
  • بلوچستان ایکسپیرس، کوئٹہ
  • امتحانی نتائج
  • ملٹی میڈیا
  • علم و فن
  • الیکشن 2024
  • صدیق بلوچ

تازہ ترین:

چینی صدر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ میرے دورِ صدارت میں تائیوان پر حملہ نہیں کریں گے: ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 16th, 2025


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے اِنہیں یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ اِن کی صدارت کے دوران تائیوان پر حملہ نہیں کریں گے۔



مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضہ قابل مذمت ہے: او آئی سی

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 15th, 2025


اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مغربی کنارے میں اسرائیلی غیر قانونی یہودی بستیوں کی تعمیر اور اسرائیلی قبضے کی مذمت کی ہے۔



ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے، امریکا کی وارننگ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 14th, 2025


امریکا نے بھارت کو  خبردار  کردیا کہ  اگر صدر  ٹرمپ  اور ولادیمیر  پیوٹن کے درمیان مذاکرات ناکام ہوئے تو وہ  بھارت پر مزید ٹیرف لگائیں گے۔



امریکا نے مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   August 11th, 2025


امریکا نے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا۔



ایران :بلوچستان میں پولیس اہلکار قتل جھڑپ میں 3 حملہ آور بھی ہلاک

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   August 10th, 2025


ایران کے شورش زدہ جنوب مشرقی صوبے سیستان-بلوچستان میں انتہا پسندوں نے ایک پولیس اہلکار کو قتل کر دیا، جھڑپ میں 3 حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے۔



غزہ پر قبضے کا صیہونی منصوبہ؛ جرمنی کا اسرائیل کو اسلحہ کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 9th, 2025


اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے غزہ پر مکمل قبضے کے منصوبے کے اعلان پر جرمنی نے شدید تنقید کرتے ہوئے اہم اقدام کا فیصلہ کرلیا۔



چین نے سمندر سے خلاء میں سیٹلائٹ لانچ کردیا

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 9th, 2025


چین نے اپنا اسمارٹ ڈریگن راکٹ سمندر سے خلاء میں روانہ کر دیا۔



اپنی زمین قابضین کو نہیں دیں گے: یوکرینی صدر

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 9th, 2025


یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کی شمولیت کے بغیر یوکرین تنازع کا کوئی بھی حل امن کے خلاف ہوگا۔ یوکرین اپنی زمین قابضین کو نہیں دے گا۔



طالبان کا بیوٹی پارلرز پر کریک ڈاؤن، گھریلو سیلونز پر چھاپے، خواتین کو وارننگ

ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :   August 9th, 2025


افغان طالبان نے خواتین کی سہولت کے لیے گھروں میں قائم بیوٹی پارلرز کو بھی بند کروانا شروع کردیا ہے۔



غزہ پر قبضہ کرنے نہیں اسے حماس سے آزاد کرانے جارہے ہیں: اسرائیلی وزیراعظم

روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :   August 9th, 2025


فلسطین پر قابض صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے ہم غزہ پر قبضہ کرنے نہیں جا رہے بلکہ غزہ کو حماس سے آزاد کرانے جا رہے ہیں۔



  • «
  • پچھلا
  • 67
  • 68
  • 69
  • 70
  • 71
  • اگلا
  • »

تازہ ترین


  • چلتن کی خوبصورتی بچائیں، گوارخ توڑنے والوں کے خلاف محکمہ جنگلات کی کارروائی کا اعلان
  • بلوچستان میں چین کے تعاون سے ماں اور نومولود بچوں کیلئے طبی مراکز کا قیام، ایک انقلابی قدم!
  • بلوچستان میں لگی آگ ، بد امنی کا حل مزاکرات ، مفاہمت میں ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • ملیریا کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ، لائیواسٹاک کے شعبہ میں اصلاحی پالیسیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • دوسرے صوبوں کے برعکس ہمارے یہاں سخت حکومتی نگرانی اور احتسابی نظام کی کمی ہے، گورنر بلوچستان
  • وزیراعلیٰ کے احکامات کے باوجود بھتہ لیا جا رہا ہے ، زمبادمالکان
  • ایران امریکا مذاکرات: وٹکوف اور کشنرکا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ
  • مقامی طور پر تیار کردہ سیٹلائٹ کو چین کے تیان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیج دیا گیا، آئی ایس پی آر

Recent Posts


  • چلتن کی خوبصورتی بچائیں، گوارخ توڑنے والوں کے خلاف محکمہ جنگلات کی کارروائی کا اعلان
  • بلوچستان میں چین کے تعاون سے ماں اور نومولود بچوں کیلئے طبی مراکز کا قیام، ایک انقلابی قدم!
  • بلوچستان میں لگی آگ ، بد امنی کا حل مزاکرات ، مفاہمت میں ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ
  • ملیریا کے خاتمے کے لیے اجتماعی کوششیں ناگزیر ، لائیواسٹاک کے شعبہ میں اصلاحی پالیسیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان
  • دوسرے صوبوں کے برعکس ہمارے یہاں سخت حکومتی نگرانی اور احتسابی نظام کی کمی ہے، گورنر بلوچستان

بانی

صدیق بلوچ

سوشل میڈیا

فیس بُک

ٹوئٹر

رابطہ

ہیڈ آفس : ایکسپریس ہاؤس پٹیل ہاؤسنگ سوسائٹی سریاب روڈ کوئٹہ
فون نمبر : 4 -2451981 – 81 – 92+
فیکس نمبر : 4 -2451983 – 81- 92+
ای میل : dailyazadi@gmail.com
dailyazadi@cyber.net.pk
bexpress@brain.net.pk
news@dailybalochistanexpress.com
کراچی آفس : 315 UNI شاپنگ سینٹر عبداللہ ہارون روڈ، صدر کراچی
فون نمبر: 35662410 – 21 – 92+
فیکس نمبر: 352138892 – 21 – 92
ای میل: aarifbaloch@yahoo.com

ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق روزنامہ آزادی کوئٹہ محفوظ ہیں۔