11 شوہروں کو قتل کرنے والی ایرانی خاتون عدالت میں پیش

| وقتِ اشاعت :  


خلیج نیوز کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں ایک خاتون پر اپنے 11 شوہروں کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے تاکہ وہ ان کی دولت حاصل کر سکے۔ یہ کیس ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے سلسلہ وار قتل کے مقدمات میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کلثوم اکبری نامی خاتون اس ہفتے عدالت میں پیش ہوئی۔



لندن :باسک کے زیر اہتمام ایران اور پاکستان میں بلوچ عوام کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سیمینار

| وقتِ اشاعت :  


لندن، برطانیہ: گذشتہ روز بلوچ ایڈوکیسی اینڈ اسٹڈیز سینٹر (باسک) نے سواس ایرانین سوسائٹی کے اشتراک سے سکول آف اورینٹل اینڈ افریکن اسٹڈیز, یونیورسٹی آف لندن میں ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں ایران اور پاکستان میں بلوچ عوام کے خلاف جاری سنگین اور منظم انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا گیا۔