قدیم بلوچ آبادی ہدہ منوجان اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی بلا جواز لوڈشیڈنگ ،عوام کی زندگی اجیرن ،کاروبار زندگی ٹھپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے قدیم بلوچ آبادی کیسکو کی چیرہ دستیوں کے باعث شدید کرب میں مبتلا، منو جان روڈ اور ملحقہ علاقوں میں بجلی کی ہوشربا اور بلا جواز لوڈ شیڈنگ سے کاروبار زندگی ٹھپ ہو کر رہ گیاہے، بجلی کے آف اڑ جانے اور شٹ ڈاؤن کے الفاظ سن سن کر علاقہ مکینوں کے کان پک گئے،شکایت سینٹر سننے کی بجائے ریسیور نیچے رکھ کر صارفین کی اذیت دو چار کر نے



خضدا ر،ڈی سی وحید شاہ کے تبادلے کیخلاف سیاسی جماعتوں کا احتجاجی سلسلہ جاری ،شہرمیں ریلی کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈپٹی کمشنر خضدار سید عبدالوحید شاہ کے تبادلے خلاف جمعہ کو بھی مختلف سیاسی جماعتوں بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی۔جماعت اسلامی ۔اہلسنت والجماعت ۔ جمیعت علماء پاکستان ۔سنی تحریک مزدور اتحاد اور ٹرانسپورٹ یونین کی جانب سے مشترکہ طور پر ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی



اپنے گھروں پر پرچم لہرانے سے گریزاں لوگوں کا امریکہ میں کروڑوں خرچ کر کے جھنڈے لہرانا قابل مذمت ہے غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ جو لوگ بلوچستان مین اپنے گھروں پر علاقوں میں پاکستانی پرچم لہراتے ہوئے شرماتے ہیں وہ لوگ غریب صوبہ کے کرڑوں روپیہ صرف کرکے نیویارک میں ملک کا پرچم لہرانے اور واک میں شریک ہونے جاتے ہیں



براہمدغ کو خوش آمدید کہتے ہیں خان قلات کی واپسی سے بڑی تبدیلی آئے گی،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر سینئر صوبائی وزیر و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سب ناراض دوست بھائیوں کو قومی دھارے میں شامل ہونے کی صورت میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔وہ ہمارے بھائی ہے براہمداغ بگٹی کی مذاکرات کیلئے رضا مندی بلوچستان اور بلوچستان کے عوام کیلئے خوشی بات ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کوئی بھی رہے اس سے مذاکرات پر اثر نہیں پڑھے گا



دشت میں باراتیوں کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ،خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع مستونگ میں باراتیوں کی بس پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔ لیویز کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجہ رشتے کا تنازعہ ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر دشت شفقت انور شاہوانی کے مطابق واقعہ مستونگ کی تحصیل دشت کے علاقے بنڈی در پیش آیا



کوئٹہ ، یواین ایچ سی آ ر کے زیر اہتمام 500افغان مہاجرین افغانستان روانہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: یو این ایچ سی آر کے زیر اہتمام بلوچستان میں مقیم 70سے زائد خاندانوں پر مشتمل تقریباً 5سو افغان مہاجرین آج کوئٹہ سے چمن کے راستے افغانستان روانہ ہوگئے یو این ایچ سی آر بلوچستان کے ہیڈ دینش شریستہ نے افغان مہاجرین کو رخصت کیا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مہاجرین لورالائی اور قلعہ سیف اللہ



شہدائے تراتانی کی قربانی کو تاریخ ہمیشہ دہراتی رہے گی، بی ایس ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ وطن موومنٹ بلوچستان انڈیپینڈنس موومنٹ اور بلوچ گہار موومنٹ پر مشتمل الائنس بلوچ سالویشن فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کئے گئے ایک بیان میں شہدائے تراتانی کے عظیم قربانیوں اور بے لوث جدوجہد کو سراہتے ہوئے شہیدنواب اکبر خان بگٹی شہید کمیسا خان مری اورتراتانی محاذ پر شہید ہونے والے تمام معلوم و نامعلوم



افغانستان‘طالبان نے ہلمند کے مرکزی شہر موسیٰ قلعہ پر قبضہ کر لیا

| وقتِ اشاعت :  


ہلمند: طالبان جنگجوؤں نے سرکاری افواج کو شکست دے کر ہلمند کے مرکزی شہر موسیٰ قلعہ پر قبضہ کر لیا اس حملے کے دوران بے شمار لوگ مارے گئے سرکاری ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کئی روز کی جنگ کے بعد طالبان نے ہلمند صوبے کے



بھارت نے چاہ بہار زاہدان ریلوے لائن کی تعمیر کی پیش کش کردی

| وقتِ اشاعت :  


تہران : بھارت چاہ بہار سے زاہدان ریلوے لائن تعمیر کرے گا اور بھارت نے ایران کو یہ بھی پیشکش کی ہے کہ وہ شمالی جنوب تجارتی گزر گاہ کی تعمیر میں حصہ لے گا تاہم بھارت کی جانب سے خدشات ظاہر کئے جارہے ہیں کہ ایران ریلوے لائن کی تعمیر کرنے کے بعد اس کوقومیائے گا اور اس طرح بھارت کا بھاری مالی نقصان ہوسکتا ہے



براہمدغی بگٹی کی جانب سے حکومت سے مذاکرات پرآمادگی کا خیر مقدم کرتے ہیں، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے بلوچ جلا وطن رہنماء براہمداغ بگٹی کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں انہوں نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ شروع دن ہی مؤقف رہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور سیاسی انداز میں ہی حل ہوگا۔ بلوچستان میں بہت خون بہہ چکا