
لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم میں بہتری کے باوجود بجلی کی طلب اور رسد ایک مرتبہ پھر 2ہزار 100 میگا واٹ سے تجاوز کرگیا ہے جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی وجہ سے موسم میں بہتری کے باوجود بجلی کی طلب اور رسد ایک مرتبہ پھر 2ہزار 100 میگا واٹ سے تجاوز کرگیا ہے جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ سے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کل جمعرات کے روز قومی اسمبلی کے ایوان میں حکومت کی جانب سے ایک غیرمعمولی اعتراف یہ کیا گیا کہ پاکستان میں بجلی کی قیمتیں اس سے کہیں زیادہ ہے جو خطے کے دیگر ممالک انڈیا، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے صارفین ادا کررہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت میں لوک سبھا کی 543 نشستوں کے لئے 6 ہفتے قبل شروع ہونے والے انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جب کہ غیر سرکاری اعدوشمار کے مطابق بھارتیہ جنتہ پارٹی کے امیدوار نریندر مودی کو واضح برتری حاصل ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ہ لوئس وین گال کو تین سال کے لیے مانچسٹر یونائیٹڈ کا نیا کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ہالینڈ کی فٹبال ٹیم کے کوچ وین گال نے بدھ کو مانچسٹر یونائیٹڈ کے عبوری کوچ رائن گگز سے ملاقات کی اور انھیں معاون کوچ کے طور پر اپنے ساتھ رہنے کی پیشکش کی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
برطانوی فٹ بال کلب لیورپول کے 27 سالہ سٹرائیکر لوئیس سواریز نے کلب چھوڑنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی توجہ اس وقت صرف اگلے ماہ برازیل میں ہونے والے فٹ بال ورلڈکپ پر مرکوز ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اٹلی کے شہر تورن میں یوروپا لیگ فٹ بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویلیا نے بین فیکا کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ہے۔ سیویلیا نے گذشتہ نو سیزنوں میں یہ ٹائٹل تیسری مرتبہ جیتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے چار کھلاڑیوں کو جدید ٹریننگ دینے کے لیے برطانیہ بھیجنے اور برطانوی فٹ بال کلب لیگ کھلانے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے بجلی و پانی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ واپڈا کے جس اہلکار کے اثاثے اس کی سرکاری حیثیت سے زیادہ ہوں گے اس کا معاملہ نیب کو بھیجا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ حکومت نے بیرون ملک فرار انتہائی مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے وفاقی حکومت سے رابطہ کرلیا جس میں ان ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لندن(اسپورٹس ڈیسک) انگلینڈ کے سٹرائیکر وین رونی نے کہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2014ء ارجیٹینا سٹار کھلاڑی میسی پرتگالی سٹار کھلاڑی رونالڈو سے زیادہ خطرہ انگلینڈ کی ٹیم کو سواریز کو ہوگا انہوں نے کہا کہ لوئس سواریز کی تیز بھری رفتار دفاعی کھلاڑیوں کو چکمہ دی جاتی ہیں۔