کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی حکومت کے گریڈ 21 کے سنئیر ترین آفیسر سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو ارشد مجید پر مشتمل ٹریبونل آف انکوائری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : حکومت بلوچستان کی جانب سے صوبائی حکومت کے گریڈ 21 کے سنئیر ترین آفیسر سنئیر ممبر بورڈ آف ریونیو ارشد مجید پر مشتمل ٹریبونل آف انکوائری کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے پہلے وفاقی وزرا سے حلف لیا جس کے بعد انہوں نے وزرائے مملکت سے حلف لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کو ایوان صدر میں ہوگی تاہم حلف صدر کے بجائے چیئرمین سینیٹ لیں گے۔ذرائع کے مطابق وزراء کی حلف برداری کی تقریب (آج) منگل کی صبح 11 بجے ہوگی،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی وفاقی وزرا سے حلف لیں گے،اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے چیئرمین سینیٹ کو حلف سے متعلق آگاہ کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میرے تیز کام کرنے سے سابق وزیراعظم کو گھبراہٹ ہوگی لیکن عوامی گھبراہٹ ختم ہوچکی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارتی وزیراعظم کو کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے اور پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا اور ایف ڈبلیو او کو دیامر بھاشا ڈیم کو 2029 کے بجائے 2026 میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان نے میاں محمد شہباز شریف کو وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ملاقات میں بلوچستان کے مسائل اور تعمیر وترقی سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی وزیراعلیٰ کی جانب سے وزیراعظم کو صوبائی حکومت کی ترقیاتی پالیسی،اقدامات اور امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس کے ذریعے کوشش کی جائے گی کہ پی ٹی آئی میچ سے ہی باہر ہوجائے لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ پیپلزپارٹی، تحریک انصاف اورن لیگ کا فارن فنڈنگ کا کیس اکٹھا سنا جائے۔جلسے سے خطاب میں عمران خان کاکہنا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع ہونا تھا تاہم حکومتی اراکین کے اسمبلی ہال نہ پہنچنے کے باعث اجلاس تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شمالی وزیرستان کے قریب پاک افغان بارڈر پر دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی شہید ہوگئے۔