سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس ساڑھے تین گھنٹے ملتوی رہنے کے بعد دوبارہ شروع ہوا جو اب تک جاری ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہوا۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے… Read more »