بلوچستان کے دارالحکومت میں قومی استحکام کانفرنس سے خطاب سے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ قوم اس وقت معرکۂ حق میں عظیم فتح پر خوشیاں منا رہی ہے۔ پاکستان نے اس معرکے میں بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان کے دارالحکومت میں قومی استحکام کانفرنس سے خطاب سے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ قوم اس وقت معرکۂ حق میں عظیم فتح پر خوشیاں منا رہی ہے۔ پاکستان نے اس معرکے میں بھارت کے تکبر کو خاک میں ملا دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صدر نیشنل پارٹی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کی اور بلوچستان کی ترقی کے لئے خصوصی کوششیوں پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں پیپلز ٹرین سروس کو جلد فعال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کا مقصد صوبے کے عوام کو باعزت، سستی اور تیز رفتار سفری سہولیات فراہم کرنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے سیکرٹری صحت مجیب الرحمٰن پانیزئی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نے صحت کے شعبے کی صورتحال اور جاری اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری صحت نے انکشاف کیا کہ بلوچستان کے 80 فیصد علاقے اب بھی ہیلتھ کوریج سے محروم ہیں، جب کہ سرکاری اسپتالوں میں ادویات اور تربیت یافتہ عملے کی کمی جیسے سنگین مسائل کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کا دن کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے متعدد ممالک کے جنگجو بشمول پاکستانی اور چینی جنگ میں حصہ لے رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد/ کوئٹہ :سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے ان کی تمام تجاویز کو آل پارٹیز کانفرنس کے اعلامیہ کا حصہ بنایا گیاہے، آل پارٹیز کانفرنس میں آئین کی کتاب اس لیے ساتھ لیکر آیا تھا کہ کیا قومی وحدت بلوچستان پر بھی آئین کا اطلاق ہوتا ہے؟یہ بات انہوں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی /کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعہ کو یہاں کراچی بلاول ہاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ملاقات میں صوبے کی مجموعی صورتحال، امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی گفتگو ہوئی وزیر اعلی نے صدر مملکت کو بلوچستان میں امن و استحکام کی بحالی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ صوبائی حکومت صحت، تعلیم، اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کو اولین ترجیح دے رہی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برا ئے خزانہ کے چیئر مین سلیم ما نڈی والااورسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برا ئے تجا رت کی چیئر پرسن انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ ایران پر عائد عالمی اقتصادی پا بندیاں پا ک ایران گیس پا ئپ لا ئن کی را ہ میں رکاوٹ ہیں اس سلسلے میں با ت چیت جا ری ہے