اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 260 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 730 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 396 تک جاپہنچی تاحال 3 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 260 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 730 ہوگئی جب کہ سندھ بھر میں یہ تعداد 396 تک جاپہنچی تاحال 3 مریض جاں بحق اور 5 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کراچی: ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 623 تک جاپہنچی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی میں 101 اور تفتان سے سکھر آنے والے 166 اب تک افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد 519 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / کراچی: کورونا وبا کے پیش نظر شہر قائد میں شہریوں سے ’رضاکارانہ تنہائی‘ کی اپیل پر سڑکوں عوامی آمد ورفت انتہائی کم ہوگئی ہے جبکہ مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ملک بھر میں 461 تک پہنچ گئی ہے جب کہ سندھ میں وائرس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 460 ہوگئی جب کہ سیکڑوں کیسز مشتبہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس کے آج مزید 80 کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرہ افراد کی تعداد 384 ہو گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور سندھ اس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مزید 3 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جبکہ اس کے علاوہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بھی مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں مجموعی تعداد 341 تک جاپہنچی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس کے باعث ہونے والی ہلاکت کے بعد مردان کی یونین کونسل منگا میں لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان میں کورونا وائرس سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ آج کورونا وائرس کے مزید 67 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 304 ہو گئی ہے۔