کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے اور ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے اور ایونٹ کے پلے آف میچز کو سیمی فائنل اور فائنل میں تبدیل کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہر قائد میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں کیسز کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نے کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے تعلیمی ادارروں کے لیے ہیلتھ ایڈوائزری جاری کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیر صدارت منعقد ہونے والے طویل دورانیے کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں کرونا وائرس کی روک تھام، تدارک، احتیاطی تدابیر اور زائرین کی ان کے متعلقہ صوبوں میں واپسی سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، اجلاس کو تفتان اور ہزارگنجی میں زائرین کو فراہم کی جانے والی سہولتوں، ان کی اسکریننگ اور پی سی آر ٹیسٹ کی پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ اپنی جان مادر وطن پر وار دینے سے بڑی کوئی قربانی نہیں ہوتی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر قائد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی سفارش کردی تاہم سندھ حکومت نے یہ سفارشات مسترد کردی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: 53 سالہ شہری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ملک میں رپورٹ ہونے والے کیسز کی تعداد 8 ہوگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ ق نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کردیا۔