پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر انہوں نے مشکل وقت کا مقابلہ کرنا نہ سیکھا ہوتا تو حکومت ملتے ہی گھر چلےجاتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ اگر انہوں نے مشکل وقت کا مقابلہ کرنا نہ سیکھا ہوتا تو حکومت ملتے ہی گھر چلےجاتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گلگت بلستان کے علاقے یلبو میں پہاڑی پر موڑ کاٹتے ہوئے مسافر کوسٹر دریا میں جا گری جس سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ملک بھر کے مرکزی شہروں میں ‘عورت مارچ’ ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: گولیمار میں 4 روز قبل گرنے والی عمارتوں کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد عمارت نکالی گئی لاشوں کی تعداد 265 ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ کراچی میں عمارت گرنے سے 16 لوگ مرے، لیکن سب حکام آرام سے سوئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: رضویہ سوسائٹی میں رہائشی عمارت گرنے سے 14 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا ہے اور اسلام ہی وہ قوت ہے جس نے ملک کو تھاما ہوا ہے، پاکستان اور اس کے اداروں نے بہت اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں، اداروں کو بنانے کے لئے منصوبہ بندی، بنیادی ڈھانچے اور انسانی وسائل کی ترقی پر سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت ہے جو گذشتہ تیس سالوں میں نہیں کیا گیا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کی تعمیر نو کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے اور ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل لاؤنج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کی وجہ سے کورونا وائرس کے کیسز چھپانے کی بات 200 فیصد غلط ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے لندن میں زیر علاج سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے برطانوی حکومت کو خط لکھ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیب نے آصف زرداری، نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔