سردار اختر مینگل کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق سردار اختر مینگل کا نام “پی این آئی ایل” (پاسنجر نیم انڈینٹیفکیشن لسٹ) میں شامل تھا، جس کی وجہ سے انہیں آف لوڈ کیا گیا۔



بلوچستان میں عوام کو پریشانی سے بچانے کیلئے سوات طرز کا آپریشن نہیں کیا جارہا‘ رانا ثنا اللہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے قلات میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، دہشتگردوں کا ایجنڈا پاکستان مخالف ہے اور اس کے پیچھے بھارت کی مداخلت ہے۔



قلات میں مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے علاقے قلات میں مسافر کوچ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔  قلات میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد نے مسافر کوچ پر اندھادھند فائرنگ کی ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں مسافر کوچ میں سوار تین افراد… Read more »



لاء اینڈجسٹس کمیشن کے تحت غریب سائلین کو ریاست کے خرچ پر قانونی نمائندگی فراہم کی جائے گی، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قابلِ احترام مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی، چیف جسٹس آف پاکستان اور چیئرمین، لاء اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان (LJCP) نے آج 14 جولائی 2025 کو سپریم کورٹ برانچ رجسٹری کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔



وزیراعلیٰ بلوچستان سے ایچ آر سی پی وفد کی ملاقات، انسانی حقوق کی تنظیموں کو بے گناہ پنجابیوں کے قتل کی مذمت کرنی چاہیے: سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ایچ آر سی پی وفد کی ملاقات — انسانی حقوق، امن و امان اور سماجی ترقی پر تبادلہ خیال کوئٹہ:: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (HRCP) کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان، انسانی حقوق کی صورتحال… Read more »



معصوم شہریوں کے قاتل کسی رعایت کے مستحق نہیں، دہشت گردوں کیخلاف فیصلہ کن، بلا تاخیر کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس جمعہ کو یہاں چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال بالخصوص ڈب سرہ ڈاکئی میں پیش آنے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا



دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا،بلوچستان دشمنوں کے لیے قبرستان بنے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا،بلوچستان دشمنوں کے لیے قبرستان بنے گا،وزیراعلیٰ بلوچستان دہشتگردوں نے بزدل درندے ہونے کا ثبوت دیا، ہماراجواب سخت ہوگا، وزیراعلیٰ بلوچستان سرڈھاکہ واقعہ: فتنہ الہندوستان کی کھلی دہشتگردی ہے، جواب سخت ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) — وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرڈھاکہ میں… Read more »



کوئٹہ، قلات، مستونگ اور سر ڈھاکہ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں،ترجمان بلوچستان 

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات، سیکیورٹی فورسز کا فوری ردعمل: ترجمان بلوچستان حکومت کوئٹہ، قلات، مستونگ اور سر ڈھاکہ میں مبینہ طور پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے حملے کیے ہیں، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری اور بھرپور کارروائی کرتے ہوئے صورتحال پر قابو پانے کی کوشش کی ہے۔ ترجمان بلوچستان… Read more »