مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مظفرآباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی جس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاؤژنگ کا کہنا ہے کہ ووہان کے سوا چین کے دیگر شہروں سے پاکستانیوں کوواپس بھیجا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ یقین ہے جنگ سے کبھی مسئلہ نہیں ہوتا، سعودی عرب اور ایران کے درمیان جنگ کا خطرہ ٹل گیا ہے، مشرق وسطی میں کشیدگی کو ہم نے کم لیکن اس کا کوئی مستقل حل ہونا چاہیے، بھارت وہی کررہا ہے جو میانمار میں مسلمانوں کے خلاف ہوا، ملک میں مہنگائی کافی بڑھ چکی ہے جسکی وجہ سابقہ بحران تھے مگر کرنسی اور معیشت مستحکم ہو چکی ہے، ہمارا اگلا چیلنج مہنگائی کم کر کے ملک کو معاشی ترقی کی طرف لے جانا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاداکبر نے کہا ہے کہ قانون کا احترام ہے ورنہ ہوٹل میں سارے کرپٹ لوگوں کو بند کرکے پیسے وصول کرلیتے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سانحہ تیزگام کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آگئی جس کے مطابق ٹرین میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی تھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ ہمہ جہت پاک چین تعلقات کا مظہر ہے پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت جاری منصوبوں کی جلد تکمیل اور مستقبل کے منصوبوں کے حوالے سے مشاورتی عمل کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم عمران خان کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کرنے والے ایک ایک مافیا کو پکڑیں گے اور کسی کو نہیں چھوڑیں گے۔