اسلام آباد:حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو توسیع دینے کےلیے آرمی ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے اور پارلیمانی کمیٹی دفاع نے بل کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آرمی ایکٹ پر حکومت کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آرمی ایکٹ میں ترمیمی بل کے مسودے کی منظوری دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بھی کرپشن میں ملوث ہوگا وہ بچ نہیں سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: بلاول بھٹو کی ایم کیو ایم کو وفاقی حکومت گرانے میں ساتھ دینے کی پیشکش کے معاملے پر ایم کیوایم پاکستان کی قیادت 2 حصوں میں تقسیم ہوگئی ہے جبکہ حکومت نے ایم کیو ایم سے ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سے اتحاد ختم کرے اور حکومت کو گرانے میں ہمارا ساتھ دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارسے بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔90شاہراہ قائد اعظم پر ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،پنجاب اور بلوچستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور بین الصوبائی ہم آہنگی کے فروغ کیلئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت میں بوتل سے نکلا جن واپس نہیں جائے گا اوربھارت احتجاج سے توجہ ہٹانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کرسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، 2019 معاشی استحکام کا سال تھا اور 2020 ترقی کا سال ہوگا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں گوادر میں ماہی گیروں،اور دیگر مسائل کے حل اوربلوچستان کے تاجروں کی گاڑیوں کو بلا وجہ دیگر صوبوں کے کسٹم پوائنٹس پر روکے جانے سے متعلق قرارداد یں منظور کرلی گئیں۔