میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے آیا ہوں، ملک میں تبدیلی اس لیے نہیں آتی کیونکہ ہرادارے میں مافیا لوٹنے کے لیے بیٹھ جاتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے آیا ہوں، ملک میں تبدیلی اس لیے نہیں آتی کیونکہ ہرادارے میں مافیا لوٹنے کے لیے بیٹھ جاتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے آیا ہوں، ملک میں تبدیلی اس لیے نہیں آتی کیونکہ ہرادارے میں مافیا لوٹنے کے لیے بیٹھ جاتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / لاہور: قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی دو پروازیں خوفناک حادثات سے بال بال بچ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں بلوچستان حکومت، چیئرمین سینٹ اور گورنر کے پی کے عہدوں کی پیشکش ہوئی جسے ہم نے مسترد کر دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا طعنہ وزیراعظم نے ہمیں دیا اس کیس میں باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن پہنچ گئے شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں جب کہ شہباز شریف اور ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ آزادی مارچ اوردھرنے بغیرکسی نقصان کے ختم ہونے پر حکومت کو مبارکباددیتاہوں، پاکستان معدنیات،سیاحت اوروسائل کے حوالے سے دنیا کے چھٹا بڑے ملک کے طور پر ابھر رہا ہے لائیو اسٹاک کے شعبہ کو ترقی سے برآمدات میں اضافے، غربت کے خاتمے اور ملکی معاشی استحکام میں مدد ملے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، وزیر اعظم اور آرمی چیف مسلسل رابطے میں ہیں اور دونوں کے درمیان ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد / حویلیاں: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عدلیہ طاقتور اور کمزور کےلیے الگ قانون کا تاثر درست کرے۔