گوادر، پی سی ہوٹل پر مسلح افراد کا حملہ 3نجی سیکورٹی گارڈز جاں بحق، افسران سمیت 4افراد زخمی، تین حملہ آور بھی مارے گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پرل کونٹی نینٹل پر دہشتگرد حملے میں تین نجی سیکورٹی گارڈ شہید اور دو سیکورٹی افسران سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔جوابی کارروائی میں تین حملہ آور مارے گئے۔



گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر دہشت گردوں کا حملہ،سیکیورٹی گارڈ شہید

| وقتِ اشاعت :  


گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پرل کانٹیننٹل پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈ شہید ہو گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔