کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے معاشی پیکیج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کردیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہےکہ اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے منی بجٹ میں بینکنگ ٹرانزیکشنز پر فائلرز کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے اور گھر بنانے کے لیے عوام کو قرض حسنہ فراہم کرنے کے لیے پانچ ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز دی ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قانون کی طالبہ خدیجہ صدیقی اقدام قتل کیس میں ملزم شاہ حسین کو مجرم قرار دیتے ہوئے اس کی بریت کا فیصلہ کالعدم کردیا اور 5 سال قید کی سزا بحال کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: وزیراعظم عمران خان نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ون آن ون ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : سینٹ میں اپوزیشن نے ساہیوال واقعہ کے حوالے سے حکومتی موقف کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ واقعہ کے حوالے سے مشکوک حالات سے پردہ اٹھانا چاہیے ،جے آئی ٹی اور دو دو ایف آئی آرز کے ذریعے معاملہ کو دبانے کی کوشش نہ کی جائے ،اصلاحات کا عمل خوش آئند ہے اس سے پہلے معاملہ کو دیکھنا ضروری ہے جبکہ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کے ذمہ دار افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور / ساہیوال: مبینہ پولیس مقابلے میں 4 افراد کی ہلاکت میں ملوث سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا جس کے بعد ورثا نے دھرنا ختم کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساہیوال: قادرآباد کے قریب پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 بچے زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ اجازت دے گی تو فوجی عدالتیں کام کریں گی یہ عدالتیں فوج کی خواہش پر نہیں بنی تھیں بلکہ قومی ضرورت تھی لاپتہ افراد یا دیگر ایسے معاملات کا فوجی عدالتوں سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔